








لاہور(روشن پاکستان نیوز )پنجاب کے علاقوں مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے کے باعث 8 افراد موت کے منہ میں چلے گئے۔ پولیس نے بتایا کہ مانگا منڈی اور پھول نگر میں زہریلی شراب پینے سے 4، 4 افراد ہلاک ہوئے، ان افراد نے ایک ہی دکان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چین کے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گی، وہ چینی حکمران جماعت کی دعوت پر دورہ کرنے والی پہلی خاتون وزیراعلی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کل چین کے پہلے سرکاری دورے پر روانہ ہوں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز ) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 22 خارجی دہشت گرد مارے گئے جبکہ 6 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کامیاب کارروائی کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )عدالت نے وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ گوجرانوالہ میں جوڈیشل مجسٹریٹ سدرہ گل نواز نے رانا ثنا اللہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے انہیں گرفتار کر کے 12 دسمبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اینڈرائیڈ ایپس کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سرٹ) نے ایڈوائزری جاری کردی جس میں کہا گیا ہے کہ گوگل پلے سٹور پر موجود کچھ مشتبہ ایپس پاکستانی آفیشلز کو نشانہ بنانے میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دادو میں جرگے نے فریقین پر کروڑوں کا جرمانہ عائد کرکے 3 سال سے جاری زرعی زمین کے تنازع پر تصفیہ کرا دیا۔ ذرائع کے مطابق دادو میں زرعی زمین کے3 سال پرانے تنازع کے حل کے لیے جرگہ منعقد کیا گیا جہاں جرگہ عمائدین نے دونوں فریقین

لاہور (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ن لائرز فورم پنجاب کے چیف کوآرڈینیٹر راجہ ضمیر الدین احمد نے وزیر اعلیٰ پنجاب کے ایڈوائزر ملک ذیشان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سکریٹریٹ میں خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور میڈم مریم نواز شریف کا شکریہ ادا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ساڑھے 4 برس پابندی کے بعد یورپ کیلئے پی آئی اے پروازیں 10 جنوری کو شروع ہوں گی۔ پی آئی اے کی یورپ کے لیے پہلی پرواز اسلام آباد سے پیرس روانہ ہوگی۔ ابتدائی مرحلے میں ہفتہ وار 2 پروازیں آپریٹ کی جائیں گی جن کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 0.34 فیصد کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر اضافہ ہو گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں 0.34 فیصد کی کمی جبکہ سالانہ بنیادوں پر 3.57 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

شیخوپورہ (روشن پاکستان نیوز) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 139 شیخوپورہ کے ضمنی الیکشن کی رپورٹ جاری کر دی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوا، جو 38 فیصد سے بڑھ کر