منگل,  28 اپریل 2026ء

پاکستان

حکومت کی جانب سے علماء کا اجلاس علماء کی تقسیم کی کوشش ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے علماء کا اجلاس علماء کی تقسیم کی کوشش ہے، ہم ریاست سے تصادم نہيں چاہتے، ہم رجسٹریشن چاہتے ہيں۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا

مدارس رجسٹریشن اور اصلاحات ، علماء مشائخ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مدارس کی رجسٹریشن اور اصلاحات کے حوالے سے اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو گا جس میں پاکستان بھر سے ہر مکتبہ فکر کے جید علما شرکت کرینگے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں غلام قمر، خالد مقبول صدیقی ، سالک حسین ، طاہر اشرفی

پاکستان کا آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے آذربائیجان سے ایل این جی خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان اس سے قبل قطر سے ایل این جی کی خریداری مؤخر کر چکا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ملک میں گیس کی طلب اور رسد

ایڈوانس تنخواہ اور پینشن ، سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز ) سرکاری ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ایڈوانس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، 18 دسمبر کو ادائیگی کردی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی ملازمین کو تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اس حوالے

بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان کے بیان کی تردید کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیان کی تردید کر دی۔ بیرسٹر گوہر نے جیو نیوز سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ جس پر بیرسٹر گوہر نے کہا کہ میرا 24 نومبر

پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لے کر جانا چاہتے ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

بیجنگ (روشن پاکستان نیوز )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ چین کے اشتراک سے پنجاب کو اقتصادی اور معاشی بلندیوں پر لے کر جانا چاہتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے سرکاری دورے پر پہنچ گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا بیجنگ ایئرپورٹ پہنچنے

37 فیصد درخواستوں کے فیصلے مکمل،انتخابی ٹربیونلز کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری
فافن کا عام انتخابات 2024 کا گزشتہ عام انتخابات سے موازنہ، رپورٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)غیر سرکاری تنظیم فافن نے قومی ووٹرز ڈے پر ووٹرز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پر عام انتخابات میں ووٹرز کی شراکت کے حوالے سے تفصیلی تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی۔ عام انتخابات

بشار الاسد سے آخری گفتگو کیا ہوئی؟ شامی وزیر اعظم نے بتادیا

دمشق (روشن پاکستان نیوز)شامی وزیر اعظم محمد الجلالی کا کہنا ہے کہ صدر بشار الاسد سے آخری بار گزشتہ شام رابطہ ہوا تھا، وہ کہاں ہیں، کوئی علم نہیں۔ شام میں حکومت مخالف عسکریت پسندوں نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ دارالحکومت دمشق میں داخل ہو گئے ہیں اور ملک

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر کو طلب کرلیا گیا۔ صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی کا اجلاس 10 دسمبر بروز منگل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کی شام 5 بجے طلب

عدالتی احکامات پر سندھ بھر میں ایم ڈی کیٹ 2024 کا دوبارہ انعقاد

کراچی (روشن پاکستان نیوز)صوبہ بھر میں امتحانی مراکز کے اطراف دفعہ 144 نافذ کی گئی۔ عدالتی احکامات کے مطابق کراچی سمیت سندھ کے 8 مقامات پرمیڈیکل اور ڈینٹل کالجز کے داخلہ ٹیسٹ آج دوبارہ ہورہے ہیں۔ عدالت نے 26 اکتوبرکے ٹیسٹ کو پیپرلیک ہونے پرجعلی قرار دیا تھا۔ کے داخلہ