

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس سے استثنیٰ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جائیداد کی خرید و فروخت پر ٹیکس استثنیٰ کے حصول کا طریقہ کار طے کردیا گیا ہے، نان ریذیڈنٹ ٹیکس نادہندگان کی تصدیق کے لئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کے لئے بیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی ہے۔ رقم پاکستان میں پاور ڈسٹری بیوشن کے نظام کی جدت پر خرچ کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے عام انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی پر خارج کردیں۔ عدالت نے دھاندلی سے متعلق 3 درخواستیں عدم پیروی کی بنیاد پر خارج کردیں، درخواست گزار قیوم خان،محمود اختر نقوی اور میاں شبیر عدالت میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں پی آئی اے کا ایک پائلٹ طیارے کی اڑان کے وقت ویڈیو بنا رہا ہے، جو کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ اس ویڈیو نے نہ صرف شہریوں تشویش میں مبتلا

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں کہا کہ پنجاب میں بانئ پی ٹی آئی پر 99 اور اسلام آباد میں 74 ایف آئی

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب شنگھائی کے حکام کے ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے، چین کی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شنگھائی

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان ہے تاہم پہاری علاقوں میں رات/صبح کے اوقات میں شدید سرد رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں کُہرا پڑنے کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور

اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت دل بڑا کرے اور بات چیت کا عمل شروع کرے، جب تک ساتھ بیٹھ کربات نہیں کریں گے، مسائل حل نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ

چیئرمین ایف بی آر نے ایک سے زائد موبائل فون لانے پر پابندی کی تجویز پر عمل درآمد روک دیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین نے کسٹم کے بیگیج رولز 2006 میں مجوزہ ترامیم واپس لینے کی ہدایت کردی ہے اور فوری طور پر

پاکستان میں گذشتہ ایک سال سے بجلی چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں تمام صوبوں میں بجلی چوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی