منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں رمضان کے چاند کی پیدائش 29 شعبان کو ہوگی، 28 فروری کی شام 5 بج کر 45 منٹ پرنئے چاند کی پیدائش ہوگی

اسلام آباد وائلڈ لائف بورڈ کی چیئرپرسن کا مونال اور جنگلی حیات کے تحفظ پر زور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وائلڈ لائف بورڈکی چیئر پرسن راعنا سعید خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت اور جنگلی حیات کو بچانا ترجیح ہے،مونال کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرایا گیا،کچھ لوگ مونال کواپنے کاروباری مفادات کی خاطر دوبارہ بحال کرانا چاہتے ہیں،حکومت نے وائلڈ لائف بورڈ ختم کے

مقدمات میں بدنیتی سے بغیر کسی قانونی جواز کے ملوث کیا گیا، بشریٰ بی بی کا تحریری بیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ مجھے مقدمات میں بدنیتی سے بغیر کسی قانونی جواز کے ملوث کیا گیا ہے، مجھے اور میرے خاوند کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے جھوٹے مقدمات بنائے

گورنر پنجاب کا رفاہ انٹرنیشنل کالج کے کانوکیشن سے خطاب، تعلیم اور کردار سازی پر زور

راولپنڈی (شہزاد حسین بھٹی سے) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ طلبہ اپنی زندگی میں آگے بڑھنے کے لیے سخت محنت کریں اور ساتھ ہی اپنے اخلاق اور کردار کی تعمیر پر بھی توجہ دیں، کیونکہ یہی ایک اچھے انسان کی پہچان ہے۔ وہ رفاہ انٹرنیشنل

مودی کی پھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کی دوپہر نئی دہلی سے فرانس جاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر کیا اور حسب سابق مودی نے پاکستان حکومت یا پاکستانی عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا۔ ایوی ایشن ذرائع کے

خیبر پختونخوا کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد کر دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حکومت سے بل میں ترامیم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کا بل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے غیر قانونی

دہشتگردی بیرونی سازش، معیشت میں بہتری آرہی ہے، مرادعلی شاہ

کراچی (میاں خرم شہزاد) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی اندرونی معاملہ نہیں بلکہ بیرونی سازش کے تحت کروائی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، جس کا فائدہ پورے ملک کو ہوگا ۔

وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کل سے 11 فروری تک متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم یہ دورہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر کر

ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلوں کاامکان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان نے پارٹی میں جاری اختلافات کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کچھ دیر بعد بہادرآباد میں ہوگا، اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تمام ارکان اسمبلی بہادر آباد

عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

مردان(روشن پاکستان نیوز)  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی