منگل,  28 اپریل 2026ء

پاکستان

پنجاب کے ارکان اسمبلی، معاونین خصوصی، مشیروں، وزیروں، سپیکر، ڈیٹی سپیکر کی تنخواہوں میں چار گنا اضافہ

  پنجاب اسمبلی کے منتخب ارکان اور ان کے ساتھ وزرا، مشیروں اور غیر منتخب معاونینِ خصوصی کی تنخواہوں میں ساڑھے چار گنا تک اضافے کا بل پنجاب اسمبلی میں منظور ہو گیا۔ ارکانِ اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار روپے سے برھا کر 4 لاکھ روپے ماہانہ کر دی، سپیکر

موبائل انٹرنیٹ کی اسپیڈ میں بڑا اضافہ

  پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ایک سال میں ملک میں موبائل انٹرنیٹ کی رفتار میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ موبائل انٹرنیٹ کی رفتار 15.65 سے بڑھ کر 20.02 ایم بی پی ایس تک پہنچ گئی۔پی ٹی اے کے مطابق موبائل انٹرنیٹ کے

سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید ترین آلات کیلئے تعاون کی پیشکش کردی

  ریاض : سعودی عرب نے پاکستان کو منشیات کا سراغ لگانے کیلئے جدید ترین آلات کیلئے تعاون کی پیشکش کردی۔تفصیلات کے مطابق ریاض میں وزیرداخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے سعودی عرب اینٹی نارکوٹکس ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔سعودی ڈی جی اینٹی نارکوٹکس میجر جنرل محمد ال قرنی نےمحسن

سید ساجد علی نقوی سے پارہ چنار سے تعلق رکھنے والے عمائدین، مشران پر مشتمل وفد کی ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی سے پارہ چنار سے تعلق رکھنے والے عمائدین، مشران اور انجمن حسینیہ پارہ چنار کے وفد کی ملاقات، وفد نے پارہ چنار کی عوام کو درپیش سنگین انسانی بحران اور مقامی کشیدگی کے حوالے سے ملاقات

رحمان بابا ایکسپریس کی2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

  کراچی کےعلاقے ڈرگ روڈ اسٹیشن پر رحمان بابا ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے ذرائع کا کہنا ہے کہ بوگیوں کا کپلر ٹوٹنے کی وجہ سے رحمان بابا ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتری ہیں، ریلوے ذرائع کے مطابق تمام

بلا تصدیق پوسٹ کرنے والوں کے خلاف پولیس کی سوشل میڈیا فورس میدان میں آگئی

  سوشل میڈیا پر بغیر کسی تصدیق کے پوسٹ کرنے والے شہری ہوشیار ہوجائیں، کراچی پولیس کی سوشل میڈیا فورس میدان میں آگئی۔ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام پوسٹس کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا گیاہے، کے پی او میں قائم سوشل میڈیا فورس نے ہر پلیٹ فارم

پنجاب اور سندھ کے کچے میں آپریشن، 6 مغوی بازیاب

  پنجاب اور سندھ میں پولیس نے کچے کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 6 مغویوں کو بازیاب کرالیا۔ رحیم یار خان میں کچے میں پولیس نے آپریشن کے بعد 3 مغویوں کو بازیاب کرایا۔ پولیس کے مطابق ملزمان فرار ہوگئے، مغویوں کو چند روز قبل راجن پور سے اغواءکیا

سی پی ایس پی کی تقریب میں میڈیکل تعلیم میں بین الاقوامی تعاون کی اہمیت اجاگر، اہم سفیروں اور شخصیات کی شرکت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز پاکستان (سی پی ایس پی) کے اسلام آباد ریجنل سینٹر میں ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں میڈیکل تعلیم، خاص طور پر ایمرجنسی میڈیسن کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس تقریب کی

اسکولوں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان

  پشاور: خیبرپختونخوا کی محکمہ تعلیم نے اسکولوں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق کے پی کے میدانی علاقوں میں اسکول 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک بند رہیں گے جبکہ صوبے کے پہاڑی علاقوں میں اسکول 22 دسمبر سے 28 فروری تک بند

پنجاب کو دنیا بھر کیلئے تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کو دنیا بھر کے لیے تجارت اور سرمایہ کاری کا مرکز بنائیں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دورہ چین کے دوران چینی حکام نے