








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئیں۔ تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی جانب سے 28 ہزار

ملکی معیشت کے لیے خوشخبری کہ کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس میں تبدیل ہوگیا ہے جو ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت قدم ثابت ہوگا۔ نومبر 2024 میں پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ 10 سال بعد بڑا سرپلس رہا جو کہ مسلسل چوتھے ماہ 72 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہاہےجس کی اہم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ حکومت نے دو مالبات پورے نہ کیے تو ترسیلات زور روکنے کی کال دوں گا۔ ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی علیمہ خانم نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی نے تین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے مین کانفرنس ہال کی شاندار افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمان خصوصی پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو تھے۔ اس ہال کی تزئین و آرائش میں ترک ادارہ برائے تعاون و باہمی روابط

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) اور نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (این آئی ٹی بی) کے درمیان پیر کے روز ایک مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے۔ اس معاہدے کا مقصد پیمرا کی موبائل ایپلیکیشن کی تیاری کے لیے تعاون کو فروغ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )محکمہ تعلیم سندھ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں 21 دسمبر سے 31 دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ مزید پڑھیں؛پنجاب کے ارکان اسمبلی، معاونین خصوصی، مشیروں، وزیروں، سپیکر،

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کے بانی پی ٹی آئی کے خلاف ہرجانے کے دعوے میں عمران خان کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو منگل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یونان میں پاکستانی سفیر عامر آفتاب قریشی نے کہا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئی ہیں۔ یونان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عامر آفتاب قریشی کا کہنا تھا کہ کشتی حادثے میں 4 پاکستانیوں کے جاں

ملک کی پہلی سیمی کنڈیکٹر پالیسی تیار کر لی گئی۔ تمام الیکٹرانک ڈیوائسز میں لگنے والی چپس مقامی سطح پر تیار ہوں گی۔ سرمایہ کاروں کیلئے پرکش مراعات بھی پالیسی کا حصہ ہیں۔ قومی شناختی کارڈز اور پاسپورٹس کے لیے اسمارٹ چپ جیسے منصوبے شروع ہوسکیں گے، سیمی کنڈکٹر

پنجاب اسمبلی کے منتخب ارکان اور ان کے ساتھ وزرا، مشیروں اور غیر منتخب معاونینِ خصوصی کی تنخواہوں میں ساڑھے چار گنا تک اضافے کا بل پنجاب اسمبلی میں منظور ہو گیا۔ ارکانِ اسمبلی کی تنخواہ 76 ہزار روپے سے برھا کر 4 لاکھ روپے ماہانہ کر دی، سپیکر