منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

سندھ میں انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 کا آغاز، پائیدار ترقی کی جانب اہم قدم

کراچی (میاں خرم شہزاد) پائیدار شہری ترقی کی جانب ایک اہم قدم – وزیر برائے توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے انرجی کنزرویشن بلڈنگ کوڈ 2023 (ECBC-2023) کا باضابطہ طور پر آغاز کردیا۔ وزیر توانائی نے اپنے خطاب میں تمام قومی اسٹیک ہولڈرز کی اجتماعی کاوشوں کا اعتراف کیا

فوج ملکی معاشی ترقی میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی، آرمی چیف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاؤس بن گیا ہے۔ جبکہ

سمندر کے راستے شہریوں کو یورپ بھجوانے میں ملوث منظم گینگ بے نقاب

کراچی (میاں خرم شہزاد) — ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلنگ کے ایک منظم گینگ کو بے نقاب کر دیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران سینیگال سے براستہ ایتھوپیا کراچی پہنچنے والے پانچ مسافروں سے پوچھ گچھ کی گئی، جن کی شناخت افتخار

پاکستانی پارلیمنٹ میں ارکان کی حاضری کا فقدان، رپورٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی موجودہ پارلیمنٹ کے 12 ویں سیشن میں ارکان کی حاضری میں سنگین کمی سامنے آئی ہے۔ سیشن 13 سے 23 جنوری 2025 تک جاری رہا جس میں 9 نشستیں ہوئیں، تاہم صرف 36 ارکان تمام نشستوں میں شریک ہوئے، جبکہ 35 ارکان کسی بھی

پاکستان اور ملائیشیا کے مابین دوطرفہ تعلقات پر بات چیت، مسئلہ کشمیر پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارلیمنٹ ہاؤس میں پاکستان کے رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون، اور دیگر پارلیمنٹیرینز نے ملائیشیا کی مشاورتی کونسل آف اسلامک آرگنائزیشن (MAPIM) کے صدر حاجی محمد عظمی عبدالحمید سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں ممالک

ٹرانسپورٹرز کے وفد کی صوبائی وزراء سے ملاقات، مسائل کے حل پر بات چیت

کراچی (میاں خرم شہزاد) کراچی میں مختلف ٹرانسپورٹر ایسوسی ایشنز کے وفد نے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی قیادت میں وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار اور وزیر ایکسائز مکیش کمار چاولہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کراچی کے ٹرانسپورٹ شعبے کو درپیش مسائل اور ان کے حل کے بارے

صحافیوں کے پلاٹس پر 80 فیصد سندھ حکومت کی ادائیگی اور ترقیاتی کاموں کے لئے تمام اقدامات مکمل

کراچی (میاں خرم شہزاد) صوبائی وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے ہمیشہ صحافیوں کی فلاح و بہبود بالخصوص ان کی رہائش کے لئے پلاٹس کی فراہمی سمیت دیگر پر بھرپور توجہ دی ہے۔ ایل ڈی اے اور ایم ڈی اے

لیبیا کشتی حادثہ،جاں بحق 13 نوجوانوں کا تعلق ضلع کرم کے ایک ہی گائوں سے نکلا

اسلام آباد(سید قاسم عباس) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے ایک ہی گاؤں کے 13 نوجوان لیبیا کشتی حادثے میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ وزارت خارجہ نے خیبر پختونخوا سے 16 نوجوانوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جن میں سے 13 نوجوانوں کا تعلق ضلع کرم سے ہے۔ مزید پڑھیں: عمران

9 مئی مقدمات ، یاسمین راشد ، سرفراز چیمہ ، اعجاز چوہدری ، محمود الرشید سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سانحہ 9 مئی اورمسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے دو مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنمائوں سمیت 31 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ انسداد دہشتگردی عدالت لاہونے نے دونوں مقدمات میں یاسمین راشد ، عمر سرفراز چیمہ ، اعجاز چوہدری اور میاں

ایس آئی ایف سی کی مدد سے ملک میں ساڑھے تین ارب ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری

اسلام آباد (روبینہ ارشد) خصوصی سرمایہ کاری کونسل کی مدد سے پاکستان میں آنے والی بیرونی سرمایہ کاری کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ہم انویسٹی گیٹس ٹیم نے سرکاری دستاویزات حاصل کی ہیں جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مجموعی طور پرلگ بھگ ساڑھے تین ارب ڈالرز مالیت کی براہ