








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں ناقص منصوبہ بندی اور غیر ذمہ دارانہ رویوں کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ جناح اسکوائر منصوبہ، جس کی تکمیل 35 دنوں میں ہونی تھی، تاحال مکمل نہ ہو سکا اور اس منصوبے کے باعث

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، شمال مشرقی بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس 550 سے بڑھا کر 605 روپے کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 650 سے 1000

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) راولپنڈی نے تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال کہوٹہ میں تعینات دو سرکاری ملازمین کی جانب سے خاتون مریضہ کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات اور خفیہ طور پر نازیبا ویڈیوز بنانے کا سنگین انکشاف کیا ہے۔ ترجمان NCCIA کے مطابق

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) — ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی نے ضلع کچہری میں صحافیوں کی ویڈیو ریکارڈنگ، انٹرویوز اور سوشل میڈیا کوریج پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، جس پر صحافتی حلقوں اور شہریوں کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ بار کی جانب سے کچہری

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے لوگ کہتے ہیں کہ ریکارڈ مدت میں سڑکیں بن رہی ہیں ،منصوبوں کی تکمیل ہو رہی ہے ایسے لگتا ہے کہ جیسے جنات کام کررہے ہیں۔ 30،30 سال سے نہ بننے والی سڑکیں بن چکی ہیں۔ پنجاب بھر میں 1250

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے دہشتگردی کو پالیسی کے طور پر پاکستان کیخلاف اپنایا ہوا ہے۔ الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کی سیاست میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کو بڑا دھچکہ لگا ہے۔ جماعت کی سینئر رہنما اور شہید رہنما ہارون بشیر بلور کی بیوہ، ثمر ہارون بلور نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سنگجانی کے قریب موٹر وے پر مسافر کوسٹر کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق موٹر وے ایم ون پر براہمہ اور سنگجانی کے درمیان مسافر کوسٹر بارش کے باعث پھسلن کے سبب بے قابو ہو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – صدر اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن و ممبر وزیراعظم ٹاسک فورس سردار طاہر محمود نے کہا ہے کہ سی ڈی اے کی جانب سے پراپرٹی ٹرانسفر فیس 3 فیصد کرنے کا نوٹیفیکیشن فوری طور پر واپس لیا جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ