منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے باجوڑ سے گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کوہاٹ زون کی کارروائی میں گرفتار ہونے والوں کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان

کراچی نوجوان پارٹی کے سربراہ فیضان حسین اور اس کے کارندوں پر قبضہ اور ڈکیتی کے سنگین الزامات، متاثرہ شخص کی پریس کانفرنس

کراچی (میاں خرم شہزاد) کراچی نوجوان پارٹی کے سربراہ فیضان حسین اور اس کے کارندوں کی جانب سے کیا جانے والا قبضہ اور دوران قبضہ ہونے والی ڈکیتی پر متاثرہ شخص شمس الدین نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس میں سنگین الزامات عائد کر دئیے. مکان نمبر RS-8 ایس

مفتی طارق مسعود کا زکوۃ کی صحیح تقسیم پر اہم بیان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) رمضان کی آمد کے پیش نظر، معروف عالم دین مفتی طارق مسعود نے زکوۃ کی صحیح تقسیم پر اہم بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رمضان میں لوگوں کو اپنی زکوۃ ادا کرنے کی اہمیت کا احساس ہونا چاہیے، لیکن یہ بات اہم ہے

بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا، کیپٹن (ر)صفدر

مردان (روبینہ ارشد) مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی سیاست نے ملک کو بہت نقصان پہنچایا۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 9 مئی کو شہدا کی یادگاروں

پنجاب میں سپر سیڈر ز کے استعمال سے شاندار نتائج،ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57کروڑ 95لاکھ روپے کمالیے

لاہور (روبینہ ارشد) پنجاب میں سپر سیڈرز کے استعمال سے شاندار نتائج سامنے آنے لگے،ایک ہزار کاشتکاروں نے چند ماہ میں 57کروڑ 95لاکھ روپے کمالیے۔ صوبے بھر میں گندم کی کاشت میں سپر سیڈرز کے ذریعے330ٹن بیج کی بچت ہوئی،روایتی طریقہ کار کے مقابلے میں 18لاکھ 70ہزار لیٹر ڈیزل کم

فاروق ستار کا سندھ حکومت پر شدید تنقید، کراچی میں مافیاز کا راج

کراچی (میاں خرم شہزاد) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے اراکین قومی اسمبلی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان پیپلز پارٹی گزشتہ 16 سالوں سے سندھ میں حکومت کر رہی ہے، اور ٹریفک حادثات پر حکومت سندھ واضح

سی ڈی اے میں اربوں روپے کے پلاٹس کی مشکوک منتقلی کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سی ڈی اے میں اربوں روپے کے پلاٹس کی مشکوک منتقلی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ سی ڈی اے سیکٹر ڈی تیرہ میں 22 سرکاری پلاٹس کی مشکوک شخص کو منتقلی کی گئی،مشکوک شخص نے شناختی کارڈ پر اپنا نام تبدیل کرکے بائیس پلاٹس اپنے

18،19فروری کوملک کے کچھ علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے، ڈی جی میٹ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈی جی میٹ صاحبزاد خان کا کہنا ہے کہ 18،19فروری کوملک کے کچھ علاقوں میں بارشیں ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث کم بارشیں ہورہی ہیں،جون جولائی تک جاتےہوئے موسم نارمل ہوجائے گا۔ 7،8سال بعدایسا

یوٹیلیٹی اسٹورز یونین نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوٹیلیٹی اسٹورز یونین نے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف 17 فروری کو ملک گھر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورز یونین کے عہدیداران نے 17 فروری کو وفاقی دارالحکومت ہیڈ آفس بلیو ایریا کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ جبکہ ملازمین کی

گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کو خط لکھ دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) گورنر سندھ نے قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ شہر میں انتظامی غفلت اور قانون سے روگردانی حادثات کی بڑی وجہ ہے۔ اور حال ہی میں 4 شہریوں کی ٹریفک حادثات میں ہلاکت