

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے شیرافضل مروت کو پارٹی سے نکالنےکے فیصلےکا دوبارہ جائزہ لینےکا مطالبہ کردیا۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شیر افضل مروت، زرتاج گل، بیرسٹرگوہر، جنید اکبر اور دیگر ارکان شریک ہوئے۔ ذرائع کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے نکالے جانے والے رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پارٹی پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ لوگوں کی کھسر پھسر پر سیٹ کیوں چھوڑوں؟۔ پی ٹی آئی سے نکالے جانے والے رکن قومی اسمبلی شیر افضل

دینہ(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی موجودہ قیادت پلانٹڈ ہے۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج بانی پی ٹی آئی کے مقدمات ملتوی کر دیئے گئے۔ جبکہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ انسانی اسمگلر کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ اور گجرات میں انسانی اسمگلنگ کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ تنقید کرنے والے یونیورسیٹیز میں جاکردیکھ لیں،نوجوان میرے ساتھ ہیں۔ سی ایم پنجاب آسان کاروبار پروگرام کے تحت چیکس اور کارڈز تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ قرضے آپ کو ملے ہیں اور

کراچی (میاں خرم شہزاد) سابق گورنر سندھ اور قائد میری پہچان پاکستان فورم ڈاکٹر عشرت العباد خان نے دبئی سے گزشتہ شب پاکستان میں موجود مرکزی قیادت سے ٹیلیفونک رابطہ کیا. کراچی کی تیزی سے بدلتی سیاسی و معاشرتی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا. انہوں نے گفتگو میں

حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد میں چند روز قبل جھلس کر جاں بحق ہونے والے نامور شاعر اور ادیب ڈاکٹر آکاش انصاری کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ کیس کے تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر آکاش انصاری کے زیرحراست بیٹے لطیف آکاش نے والد کے قتل کا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ بدتہذیبی، بدتمیزی، بغض اور انتقام کو سیاست بنا دیا گیا۔ کرپشن، معاشی تباہی، مہنگائی اور بدتمیزی “تبدیلی” کی سوغاتیں تھیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں نفرت کا کلچر پروان چڑھا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو ٹھیک کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کوہاٹ زون کی کارروائی میں گرفتار ہونے والوں کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ گرفتار ملزمان