منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

697 سرکاری ملازمین، افسران کیخلاف 10 ارب کی مبینہ کرپشن انکوائریوں کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 697 سرکاری ملازمین،افسران کیخلاف 10 ارب روپے کی مبینہ کرپشن انکوائریوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق 210 انکوائریوں کا سامنے کرنے والے سرکاری ملازمین کا تعلق سی ڈی اے سے ہےجبکہ 264 سرکاری ملازمین کا تعلق پی ڈبلیوڈی سے ہے۔ 156 ملازمین

اڈیالہ جیل سے منتیں کی جا رہی ہیں کہ مجھے باہر نکالو، وزیر اعلیٰ پنجاب

نارووال (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے منتیں کی جا رہی ہیں کہ مجھے باہر نکالو۔ اڈیالہ جیل کے علاوہ ہر جگہ سے اچھی خبریں آ رہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نارووال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے

عدالت کا اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم

پشاور(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کو 8 اپریل تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کے لیے دائر

وزیر اعظم نے رجب طیب ایردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے رجب طیب ایردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔ رجب طیب ایردوان انٹرچینج کو 3 مراحل میں مکمل کیا گیا۔ اور منصوبے میں شامل 1.3 کلو میٹر انڈر پاس کو 42 دن میں مکمل کیا گیا۔ انٹرچینج میں 1.1 کلومیٹر طویل فلائی

لاہور سے دبئی جانیوالی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی

لاہور: (روشن پاکستا نیوز) لاہور سے دبئی جانے والی پی آئی اے کی پرواز 203 حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ایوی ایشن  کے مطابق پی آئی اے کا طیارہ ٹیک آف ہوتے ہی پرندہ ٹکرانے سے متاثر ہوا، پائلٹ نے کاک پٹ سے کنٹرول ٹاور کو فوری آگاہ کیا

سینٹ میں پھر ہنگامہ ، ڈپٹی چیئرمین نے اپوزیشن کے 3 ارکان کی رکنیت معطل کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹ اجلاس پھر اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی کی نذر ہو گیا۔ اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ڈائس کا گھیرائو کیا۔ ڈپٹی چیئرمین سینٹ سیدال خان نے اپوزیشن ارکان عون عباس، ہمایوں مہمند اور فلک ناز چترالی کی رکنیت رواں سیشن کیلئے معطل کرتے ہوئے

سندھ اور پنجاب میں لڑائی ، وفاق میں بھائی بھائی ، ن لیگ اور پی پی کی کھلی منافقت ہے ، بیرسٹر سیف

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ سندھ اور پنجاب کے وزراء میں لڑائی جبکہ وفاق میں بھائی بھائی ہونا ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کھلی منافقت کا ثبوت ہے۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ دونوں جماعتیں “وچوں وچ کھائی جا،

ایئر کراچی: نئی ایئرلائن نے لائسنس کیلیے درخواست دیدی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) نجی ایرلائن ایئر کراچی  نے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ آر پی ٹی لائسنس کیلئے سی اے اے کو  درخواست دے دی۔ سول ایوی ایشن کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ڈائریکٹر جنرل سی اے اے ائیر کراچی کو آر پی ٹی لائسنس جاری کریں گے۔ آر

اپنے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے ایسا پلٹا کھایا، آج میرے پاس اڈیالا میں بند ہے: مریم کی عمران پر تنقید

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے مکافات عمل کے دام میں خود ہی آگئے، وقت نے کیسا پلٹا کھایا ، آج و اڈیالا میں میرے پاس بند ہے، میں نے کبھی ان کا اے

اسلام آباد: پولی کلینک اسپتال کے سامنے ایک خاتون کی غریب بائیکیا رائیڈر کے ساتھ زیادتی، ظلم کی انتہا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال کے سامنے ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک خاتون نے اپنی گاڑی سے موٹرسائیکل پر کام کرنے والے غریب بائیکیا رائیڈر کو ٹکر مار دی۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاتون اپنی تیز رفتار