

لاہور (روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب نے 17 کنزیومر کورٹس کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کنزیومر کورٹس ختم کرنے کے حوالے سے سمری صوبائی کابینہ میں لانے کی اجازت دے دی۔ پنجاب کنزیومر ایکٹ 2005 میں ترامیم لائی جائیں گی۔ دستاویزات کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے ٹیم سلیکشن پر سوالات اٹھا دیئے ہیں۔ ٹین اسپورٹس کے پروگرام ڈریسنگ روم میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک اور اسپنر ٹیم میں شامل کیا جا سکتا تھا،پاکستان کے پاس ایک اسپیشلسٹ اسپنر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں چلنے والی الیکٹرک بسیں ماحول دوست ہیں۔ اور ہمارا ایک سال کے اندر گرین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام اب کسی کو تعمیر و ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ارکان اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کچھ گروہ سیاست اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز):عالمی نظام میں رونما ہوتی تبدیلیوں کے تناظر میں پاکستان کے لیے ایک مستعد اور عملی کثیر جہتی پالیسی اپنانا ناگزیر ہے تاکہ عالمی و علاقائی تعلقات میں توازن قائم کیا جا سکے اور عالمی سطح پر اپنی حیثیت کو مستحکم کیا جا سکے۔ ایسی حکمتِ عملی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس پاکستان اور حکومت پاکستان کے درمیان مذاکرات کا چوتھا دور کل بدھ 19 فروری 2025 کو دن ساڑھے گیارہ بجے ہوگا۔ اس بات کا اعلان کرتے ہوئے آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر، رحمان علی باجوا نے بتایا

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دہشت گردی پوری دنیا کے لیے بڑا چیلنج ہے، جبکہ پاکستان کو سرحد پار سے دہشت گردی کا سامنا ہے اور عالمی امن وسلامتی کے لیے اجتماعی اقدامات کی ضرورت ہے، پاکستان افغانستان

لوئر کرم( روشن پاکستان نیوز) لوئر کرم میں پارا چنار جانے والے قافلے اور سیکیورٹی فورسز پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی، جن میں 5 سیکیورٹی فورسز اہلکار، ایک ڈرائیور، ایک راہ گیر اور 2 حملہ آور بھی شامل

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 30 خوارج دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) 697 سرکاری ملازمین،افسران کیخلاف 10 ارب روپے کی مبینہ کرپشن انکوائریوں کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق 210 انکوائریوں کا سامنے کرنے والے سرکاری ملازمین کا تعلق سی ڈی اے سے ہےجبکہ 264 سرکاری ملازمین کا تعلق پی ڈبلیوڈی سے ہے۔ 156 ملازمین