

کراچی (میاں خرم شہزاد) ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے وفد نے دو دہائیوں بعد پاکستان کا دورہ ، سیلاب متاثرین کےلیے گھروں کی تعمیر کے منصوبے ( ایس پی ایچ ایف ) پر بریفنگ کے بعد منصوبے کو قابل تقلید ماڈل قرار دے دیا۔ منصوبے کے تحت سیلاب متاثرین

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اگر قانون کے رکھوالے خود قانون کی خلاف ورزی کریں تو عام شہریوں سے کیا توقع کی جا سکتی ہے؟ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک ٹریفک وارڈن کو قانون توڑتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ویڈیو میں واضح

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگرچہ این ٹی ڈی سی کی ساختی اصلاحات جوابدہی، کارکردگی اور شفافیت کو بہتر بنانے کے لیے بنائی گئی ہیں، لیکن ان کی کامیابی جامع منصوبہ بندی، سیاسی غیرجانبداری اور نظامی ہم آہنگی پر منحصر ہے، کیونکہ محض تنظیم نو سے دیرپا بہتری نہیں آئے گی۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے برطانیہ میں وار منسٹر اور لارک ہل گیریژن کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنر ل عاصم منیر نے برطانوی آرمی چیف جنرل رولینڈ واکر کی دعوت پر دورہ کیا۔ آرمی چیف نے مصنوعی ذہانت اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی فیض حمید کو آرمی چیف بنانا چاہتے تھے۔ خواجہ آصف نے انٹرویو کے دوران کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے اہم دورے پرہیں، پاکستان اوربرطانیہ کے تاریخی تعلقات ہیں۔ وزیر دفاع

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – ریلوے پریم یونین (سی بی اے) کے ڈویژنل صدر ڈاکٹر اشتیاق عرفان نے کہا ہے کہ ریلوے کی نجکاری کسی صورت بھی نہیں ہونے دیں گے اور لیو ان کیشمنٹ اور دیگر پنشن اصلاحات میں جو کٹ لگایا جا رہا ہے، اسے بھی واپس کرایا

ریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں حال ہی میں منعقد ہونیوالی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی بین الاقوامی نمائش LEAP میں پاکستان کی علینا ندیم نے پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ڈھائی لاکھ ڈالرز مالیت کا نقد انعام جیت لیا۔ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب

کراچی ( میاں خرم شہزاد ) کراچی پریس کلب نے پیکا ایکٹ کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے یکم مارچ کو آزادی کنونشن منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام پیکا ایکٹ کے خلاف مشاورتی اجلاس کراچی پریس کلب کے صدر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)متعلقہ حکام نجی بجلی مارکیٹ سی ٹی بی سی ایم (مسابقتی تجارتی دوطرفہ معاہدہ مارکیٹ) کے نظام کو کامیاب بنانے کے لیے وہیلنگ چارجز کو کم کرکے 10 سے 12 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہے ہیں لیکن یہ صرف اسی صورت ممکن ہوگا جب

لندن (روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے، دورے کے پہلے دن جنرل عاصم منیر کو شاہی ہارس گارڈز پریڈ گراؤنڈ میں پروقار استقبالیہ اور گارڈ آف آنر دیا گیا۔ جنرل عاصم منیر رائل ملٹری اکیڈمی سینڈ ہرسٹ میں ساتویں علاقائی استحکام کانفرنس