منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا پییکا ایکٹ مسترد، آئین کی بالادستی کیلئے جدوجہد جاری رکھنے کا عہد

کراچی(میاں خرم شہزاد)تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماوں نے پیکاایکٹ کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی قاتل حکومت کے خلاف اب سب کو متحد ہو کر جدوجہد کرنی ہوگی ، تمام سیاسی جماعتوں کو ہمیشہ کے لئے مصلحت پسندی ترک کر کے کفارہ ادا کرنا ہوگا ،

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے انتخابات: افضل بٹ صدر، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور سعید جان فنانس سیکرٹری منتخب

کراچی / اسلام آباد(میاں خرم شہزاد) ملک کے نمائندہ صحافیوں کی سب سے بڑی تنظیم پاکستان فیڈرل یونین آف جر نلسٹس (پی ایف یو جے) کےتین روزہ بی ڈی ایم اجلاس کے بعدہونے والے انتخابات میں دو سالہ مدت کیلئے افضل بٹ صدر، ارشد انصاری سیکرٹری جنرل اور سعید جان(لالا

پاک افغان فورسز میں کشیدگی برقرار ، طورخم سرحد دوسرے روز بھی بند

پشاور (روشن پاکستان نیوز) پاک افغان فورسز میں کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر دوسرے روز بھی بند ہے جس کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمد ورفت معطل  ہے۔ گزشتہ رات طورخم بارڈر پر حالات اس وقت کشیدہ ہوئے جب افغان فورسز سرحد کے متنازع علاقے میں چیک پوسٹ

پاکستان بھر میں قادیانیوں کی قرآن مجید کی متنازع تفسیر کی تقسیم، عوامی سطح پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے مختلف علاقوں میں قادیانیوں کی جانب سے قرآن مجید کی ایک متنازع تفسیر کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے، جس پر مذہبی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ اس تفسیر کو “قرآن مجید کا اردو با محاورہ ترجمہ” کے عنوان سے فروخت

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک کی قیادت میں ٹریفک پولیس اور میڈیا کی رسمی ملاقات، مسائل کے حل کے لیے مشترکہ کوششوں پر زور

کراچی (میاں خرم شہزاد) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ کی قیادت میں ٹریفک پولیس اور میڈیا کے مابین رسمی ملاقات خوشگوار اور تعمیری ماحول میں منعقد ہوئی. اس تقریب میں صحافی حضرات نے شرکت کی اور کراچی میں ٹریفک سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا. صحافی

لاہور میں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے کرایہ 30 روپے مقرر کرنے کی سفارش

لاہور( روشن پاکستان نیوز) لاہورمیں الیکٹرک بسیں چلانے کے لیے پنجاب ٹرانسپورٹ کمپنی نے فلیٹ کرایہ 30 روپے مقرر کرنے کی سفارش کر دی۔ الیکٹرک بسوں کو چلانے کے لیے سبسڈی کے حوالے سے بتایا گیا کہ کرایہ 20 روپے مقرر کرنے سے سبسڈی کی رقم میں اضافے کا امکان

لاہور: حکومت پنجاب کا 110 ملین کا گرین لائن منصوبہ ناکام، پہلی بارش میں رنگ اُتر گیا

لاہور (ر روشن پاکستان نیوز) حکومت پنجاب کی جانب سے موٹرسائیکل سواروں کے لیے 110 ملین روپے کی لاگت سے بنایا گیا گرین لائن منصوبہ بری طرح ناکام ہوگیا ہے۔ لاہور میں پہلی بارش کے بعد گرین لائن روڈ کا پینٹ اُتر گیا اور اس کا نام و نشان مٹ

پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، ریحام خان

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لیڈر شپ کیلئے ہمدردی ہوتی تو حالات مختلف ہوتے، تین خط لکھے خان صاحب نے لیکن چیف جسٹس نے نہیں پڑھے، مطلب کے لیے پیر

بھارت کیخلاف میچ: ٹیم پوری طرح مقابلے کیلئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا، محسن نقوی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہماری ٹیم پوری طرح مقابلے کے لئے تیار ہے، کل سب کو اچھا سرپرائز ملے گا۔ انہوں نے یہ بات دبئی اسٹیڈیم کے دورہ کے دوران کہی، اس موقع پر انہوں نے ٹریننگ سیشن کے دوران ٹیم

وزیراعظم کا ڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان

ڈیرہ غازی خان (روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان جلسے میں خطاب کرتے ہوئےڈیرہ غازی خان میں کینسر ہسپتال اور یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا ہے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ والہانہ اور پرتپاک ستقبال پر ڈیرہ غازی خان کے عوام کا مشکور ہوں،