منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کی پی ایف یو جے کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر نے افضل بٹ کو پی ایف یو جے کا صدر، ارشد انصاری کو سیکریٹری جنرل، اور سعید

اسلام آباد میں تین روزہ بی ڈی ایم سیشنز کا انعقاد، صحافیوں کی شرکت اور اہم قراردادیں منظور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں تین روزہ بی ڈی ایم سیشنز کا کامیابی سے انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد صحافیوں نے بھرپور شرکت کی۔ کراچی، حیدرآباد، سکھر، کوئٹہ، بہاولپور، رحیم یار خان، ملتان، لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، اسلام

جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس ، عمر ایوب ، احمد خان بھچر اور دیگر پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی جوڈیشل کمپلیکس میانوالی حملہ کیس میں تحریک انصاف کے رہنمائوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج محمد نعیم شیخ نے کی سماعت کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور اپوزیشن

کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟ جسٹس مسرت ہلالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کیا ایوب خان کے دور میں بنیادی حقوق میسر تھے ؟ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی سات رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کی ۔

کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 4 روپے ، 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی کے صارفین کے لیے خوشخبری ، بجلی 4 روپے 95 پیسے فی یونٹ سستی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی نیپرا کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد درخواست دائر کی گئی ہے، نیپرا اتھارٹی کے الیکٹرک کی

پیکا ایکٹ کے نفاذ کے بعد پی ٹی آئی کارکنان ذاتی حملوں سے گریز کرنے لگے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیکا ایکٹ کے نفاذ کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنان محتاط ہو گئے ہیں اور اب وہ ایسی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کرنے سے گریز کرتے ہیں جو کسی فرد کی ذاتی زندگی پر حملہ کرتی ہوں۔ پیکا ایکٹ

اسلام آباد میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے گاڑی چلانے والوں کے خلاف پولیس کا بڑا فیصلہ
چیمپیئنز ٹرافی میچز،اسلام آباد ٹریفک پولیس نے ٹریفک کیلئے روٹ پلان تشکیل دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ٹریفک پولیس نے چیمپیئنز ٹرافی میچز کے سلسلے میں ٹریفک کیلئےروٹ پلان تشکیل دے دیا ہے۔ آج رات 9 سے 11 بجے رات تک سری نگر ہائی وے، کلب روڈ اور ایکسپریس ہائی وے پر روٹ لگایا جائے گا،روٹ کے باعث سری نگر ہائی

پاکستان میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کی پیش گوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموفیئر ریسرچ کمیشن (سپارکو) نے ملک میں رمضان المبارک 2 مارچ سے شروع ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق ملک میں نیا چاند 28 فروری 2025  معیاری وقت کے مطابق پانچ بج کر 45 منٹ پر ہو گا۔ غروب

راولپنڈی پولیس کی چمپئینز ٹرافی 2025 کی سیکیورٹی اور دیگر کارروائیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چمپئینز ٹرافی 2025 کے تحت نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والے میچ کی سیکیورٹی اور انتظامات کی نگرانی کرنے کے لیے سی پی او سید خالد ہمدانی نے تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز، چیف ٹریفک

20 فروری 2025 کے دھرنے کے بعد رحمان علی باجوہ کا پیغام، تمام سوالات کے جوابات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 20 فروری 2025 کو ہونے والے دھرنے کے بعد، رحمان علی باجوہ نے ایک اہم پیغام جاری کیا جس میں عوام کے تمام سوالات کے جوابات دیے گئے۔ دھرنے کا مقصد حکومت سے اہم فیصلوں کے حوالے سے وضاحت حاصل کرنا اور عوامی مسائل کے حل