








لاہور(روشن پاکستان نیوز) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ کر ضلع چکوال اور جہلم کو آفت زدہ قرار دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ گورنر نے حالیہ سیلاب سے ہونے والی تباہی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان اضلاع

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ پنجاب بلال یاسین کی زیر صدارت صاف پانی اتھارٹی ہیڈکوارٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب کے مختلف اضلاع میں 963 نئے فلٹریشن پلانٹس کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ٹریفک نظام کو موثر بنانے اور قوانین کی خلاف ورزیوں کی نگرانی کے لیے جدید ڈرون ٹیکنالوجی کا استعمال جاری ہے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ پہلی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا سے حالیہ سینیٹ انتخابات میں کامیاب ہونے والے 5 آزاد امیدواروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں باضابطہ شمولیت اختیار کر لی ہے۔ پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے سینیٹرز میں مرزا محمد آفریدی، سینیٹر اعظم سواتی، فیصل جاوید، نورالحق قادری اور

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے صدر مملکت اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو 70ویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے تہنیتی پیغام میں سحر کامران نے آصف علی زرداری کو ایک مدبر، زیرک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ابھی بلوچستان کے ڈیگارے دوہرے قتل کی دھول چھٹی نہیں تھی کہ راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی میں بھی ایک افسوسناک واقعہ سامنے آگیا، جہاں پسند کی شادی کرنے والی نوجوان لڑکی سدرہ کو مبینہ طور پر جرگے کے فیصلے پر گلا گھونٹ کر قتل کر دیا گیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — گلوبل ٹریڈ ایکسپو سینٹر (جی ٹی ای سی) پاکستان کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر، مزہر تھاٹل نے 23 جون 2025 کو اسلام آباد میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر جناب جارج اسٹینر سے اُن کی رہائش گاہ پر ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر نے چین کے سرکاری دورے کے دوران نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کیساتھ ملاقاتیں کیں جن میں اسٹریٹجک شراکت داری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل نے عوامی جمہوریہ چین

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے میڈیا نمائندگان کے ساتھ اشتراکِ عمل اور درپیش مسائل کے حل کے لیے سینیٹرز پر مشتمل تین رکنی خصوصی کمیٹی کے قیام کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) میں داخل ہونے والی تمام گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانا لازمی قرار دے دیا گیا ،ایم ٹیگ کے بغیر کسی بھی گاڑی کو اسلام آباد میں داخلے کی اجازت نہیں ہو گی۔ چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا