منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

ڈی آئی جی ٹریفک کراچی سے آل کراچی ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

کراچی (میاں خرم شہزاد / آئی این این اے) ڈی آئی جی ٹریفک کراچی پیر محمد شاہ سے آل کراچی ٹرانسپورٹرز ایسوسییشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں شہر میں حادثات کی روک تھام ٹرانسپورٹ کے نظام کی بہتری کے لیے تجاویز اور ٹرانسپورٹرز نے اپنے درپیش مسائل پیش

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے آٹے اور چینی کے نرخوں میں بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرصوبہ بھر میں آٹے اور چینی کے نرخوں میں واضح ریلیف دے دیا گیا۔ ڈی جی فوڈ پنجاب شعیب خان جدون نے کہا کہ گوجرانوالہ، گجرات اور راولپنڈی میں 10 کلو تھیلے پر 25 سے 75 روپے تک ریلیف دیا

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت حوالگی تفتیش مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہو گی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے

احتساب عدالت نے چودھری پرویز الٰہی کو پیشی سے مستقل استثنیٰ دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت لاہور نے چودھری پرویز الٰہی کو ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے ریفرنس میں پیشی سے مستقل استثنیٰ دے دیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کی درخواست پر احتساب عدالت کے جج قیصر نذیر بٹ نے یہ فیصلہ دیا، اب سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی

خیبر پختونخوا حکومت کا رمضان پیکیج ، ہر مستحق خاندان کو 10 ہزار روپے ملیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے اس سال بھی مستحق افراد کیلئے رمضان المبارک اور عید پیکیج دینے کا اعلان کر دیا۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا  بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ صوبے کے 10 لاکھ سے زائد مستحق خاندانوں کو امدادی پیکیج فراہم کیا جائے گا۔ ہر

سرین ایئر کا ایئربس A320 کراچی سے اسلام آباد پرواز ER502 پر روانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 26فروری کو سرین ایئر کے لیز پر حاصل کردہ ایئربس A320 نے کراچی سے اسلام آباد کی پرواز ER502 کی روانگی کی۔ یہ طیارہ لیتھوانیا میں رجسٹرڈ ہے اور اس کا رجسٹریشن نمبر LY-NOW ہے۔ اس پرواز کی روانگی کے ساتھ ہی سرین ایئر کی فضائی

غیرقانونی تعمیرات کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی بڑی مہم، ایف آئی آر درج کرنے اور کارروائی کی ہدایت

کراچی (میاں خرم شہزاد) ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمد اسحاق کھوڑو نے کہا کہ غیرقانونی تعمیرات کے خلاف منظم پلان کے تحت مہم چلائی جائے گی. رہائشی پلاٹس پر غیرقانونی اضافی منزلوں، پورشن، زیرتعمیر پروجیکٹس اور شہر کی پرانی کمرشل و رہائشی کثیرالامنزلہ عمارتوں میں تعمیراتی اصولوں کی

وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، مزید 5 ارکان کو شامل کیے جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔ مزید 5 ارکان کا شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں توسیع کے لیے ایوان صدر میں تقریب حلف برداری کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔ تقریب حلف برداری ایوان صدر میں

جو بہترین آپشن تھے سلیکشن کمیٹی نے کھلائے، عاقب جاوید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہےکہ جو بہترین آپشن تھے سلیکشن کمیٹی نے کھلائے۔ عاقب جاوید نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم سلیکٹ کی تھی لیکن توقعات کے مطابق پرفارمنس نہیں آئی جو ایک حقیقت

رمضان سے قبل صوبائی دارالحکومت لاہور میں چینی سمیت مختلف اشیاء مہنگی ہو گئیں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں رمضان المبارک سے قبل اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا۔ شہر کے مختلف علاقوں میں دودھ، دہی، چینی گوشت کی قیمتیں بڑھ گئیں، گزشتہ پندرہ دنوں میں چینی کی قیمت 150 سے بڑھ کر 160 روپے کلو ہو گئی۔ دودھ