

نو شہرہ (روشن پاکستان نیوز) ریسکیو حکام کے مطابق 6 ایمبولینس موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا، اس موقع پر نوشہرہ کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ نماز جمعہ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی آئی اے نے دو انٹرنیشنل روٹس پر کرایوں میں رعایت کا اعلان کر دیا۔ رمضان اور عیدالفطر کی آمد کے پیش نظر پی آئی اے نے ٹورنٹو سے کراچی ٹکٹوں پر دس فیصد رعایت اور پیرس سے اسلام آباد کے کرایوں میں 15 فیصد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی مختلف سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے۔ سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 20 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 11.20 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد، شارٹ ٹرم سیونگ سرٹیفکیٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں غیر قانونی سرگرمیاں ایک سنگین مسئلہ بن چکی ہیں اور ان میں سب سے نمایاں غیر قانونی شراب کی اسمگلنگ ہے۔ حالیہ رپورٹس اور ویڈیوز میں سلیم اینڈ سننر کے نام سے ایک گروہ کا ذکر کیا جا رہا ہے، جو غیر قانونی طور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت خزانہ کی جانب سے ماہانہ معاشی آؤٹ لُک رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رواں مالی سال کے 7 ماہ میں ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس اور بیرونی سرمایہ کاری میں اضافہ ریکارڈ کیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینیئر اور وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے امتحانات کی کمپیوٹر سے چیکنگ کے نئے سسٹم کا افتتاح کیا۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے چانسلر، وائس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) وفاقی کابینہ میں شامل ہونے والے نئے وفاقی وزرا نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ ایوان صدر میں مملکت کی تقریب حلف برداری منعقد ہوئی، جس میں صدر آصف علی زرداری نے وفاقی وزرا سے حلف لیا۔ وفاقی کابینہ میں نئے شامل ہونے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان اپنے پہلے سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ولی عہد شیخ خالد بن محمد بن زاید النہیان کا ایئرپورٹ پر استقبال صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نایاب ادبی فورم کے زیرِ اہتمام، اکادمی ادبیات پاکستان کے تعاون سے معروف نعت گو شاعرہ، 5 کتابوں کی مصنفہ، صدر محفلِ نعت پاکستان اسلام آباد (خواتین شاخ) پروفیسر سبین یونس کے پہلے نعتیہ مجموعے “نُورِ بصیرت” کی تعارفی تقریب کا انعقاد، اس تعارفی تقریب

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ زخیرہ اندوزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ اور تاجروں کو اشیائے خوردونوش کی مناسب قیمتیں مقرر کرنا ہوں گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیرصدات سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جس میں