

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے چینی کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں ملک میں چینی کی سپلائی، قیمتوں کے کنٹرول اور عام عوام کو سستی اشیائے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہورمیں رمضان المبارک کے دوران گیس فراہمی کے لیے نیا شیڈول نافذالعمل کر دیا گیا۔ سوئی ناردرن گیس کمپنی نے سحری و افطاری کے اوقات میں پریشر کے ساتھ گیس فراہمی کا فیصلہ کر لیا۔ سحری کے لےی رات اڑھائی سے لے کر صبح 8 بجے تک

سوات(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر و صدر مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا امیر مقام نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خطوط کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر امیر مقام نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کے درمیان پارٹی اختلافات کے معاملے پر ملاقات طے ہو گئی۔ وزیر اعظم شہبازشریف سے ملاقات کے لیے کل بروز پیر بلاول بھٹو اسلام آباد پہنچیں گے۔ اور وہ وزیر اعظم ہاؤس میں حکومتی اتحادی اجلاس میں

اسلام آباد (روبینہ ارشد) ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 60511

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط ملنے کے حوالے سے اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ اس سلسلے میں آئی ایم ایف کا جائزہ مشن کل اسلام آباد پہنچے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مہنگائی کے سدباب کے لئے مؤثر اور جامع کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے خصوصی اجلاس کے دوران سرکاری ریٹ لسٹ نمایاں آویزاں کرنے اور چیف سیکرٹری پنجاب کو گراں فروشی اور ذخیرہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے رمضان المبارک اور عیدالفطر کیلئے دو بین الاقوامی روٹس کے کرایوں میں نمایاں رعایت کا اعلان کر دیا ۔ رپورٹس کے مطابق پی آئی اے نے ٹورنٹو کینیڈا سے کراچی کے ٹکٹوں پر 10 فیصد جبکہ پیرس ( فرانس ) سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے پیچھے ایک منظم غیر قانونی اسپیکٹرم ہے، جس کی پشت پناہی کچھ مخصوص عناصر کرتے ہیں۔ بہاولپور میں طلبہ سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ جب بھی ریاست اس اسپیکٹرم پر

گوجرانوالہ (روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ میں اقلیتوں کے لیے پہلی بار “مینارٹی کارڈ” متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ نے مستحق اقلیتی خاندانوں میں کارڈز تقسیم کیے۔ ضلعی انتظامیہ کے افسران سمیت قومی و صوبائی کے ارکان نے بھی