منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی، کل قوم کے سامنےایک سالہ کارکردگی رکھیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی اور ملکی مفاد میں فیصلے کئے، عوام انتشار نہیں خوشحالی چاہتے ہیں، پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج خود انتشار کا شکار ہیں، کل

پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا،وسیم اکرم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پرمایوسی ہوئی ہے،پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سن رہا

پمز کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کانوں کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی عارف اور ڈاکٹر تاشفین امتیاز

گجرات میں دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

گجرات(کرائم رپورٹر) دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں اختر علی سمیت 18 ملزمان نامزد اور سات سے آٓٹھ نامعلوم افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں تھانہ ڈنگہ میں دیرینہ دشمنی پرچھ افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،

وفاقی حکومت خیبر پختونخوا کو دیئے گئے فنڈز کا آڈٹ کرائے، عظمیٰ بخاری

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے وفاقی حکومت کے خیبرپختونخوا کو دیئے فنڈز کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا لاقانونیت، دہشتگردی اور کرپشن میں سبقت لے رہا ہے۔ جبکہ گنڈاپور

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ، عمر ایوب اور عامر ڈوگر کے وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(روش پاکستا ن نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب، عامر ڈوگر اور عامر مغل کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شہزاد خان نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر ،

عید الفطر 31 مارچ کو منائی جائے گی ، رویت ہلاک ریسرچ کونسل

اسلام آباد(روشن پاکستان) رویت ہلال ریسرچ کونسل نے کہا ہے کہ اس سال 29 روزوں کے بعد عیدالفطر پیر 31 مارچ 2025 کو منائی جائے گی۔ رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق اتوار 30 مارچ  کی شام پاکستان کے جس علاقے میں بھی مطلع

کیا پولیس کی تفتیش سست اور ملٹری کی تیز تھی؟ ، جسٹس حسن اظہر رضوی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سیکشن 94 کا اطلاق ان پر ہی ہو گا جو آرمی ایکٹ کے تابع ہیں۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بنچ نے سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت

قرض کی شرائط پر عملدرآمد کا جائزہ ، آئی ایم ایف وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو 7 ارب ڈالر بیل آوٴٹ پیکیج میں سے ایک ارب ڈالر کی اگلی قسط کی ادائیگی کے حوالے سے اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پہنچنے پر سیکرٹری خزانہ کی سربراہی میں وفد

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری کردیے۔ مرکزی بینک کے مطابق رمضان المبارک میں پیر تا جمعرات بینک صبح 9 سے 3 بجےتک کھلے رہیں گے جب کہ جمعہ کے دن بینکوں کے اوقات 9 سے 12:30 تک ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک