

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس ایک مرتبہ خاص مقصد کے لیے لگایا گیا تھا اور ایک مرتبہ سپر ٹیکس لاگو کرنے کے بعد کیا قیامت تک چلے گا؟۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے ، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی کے دوران انتظامی بدعنوانی کی شکایات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی بنیاد ایک طویل اور کٹھن سفر کی کہانی ہے جس میں پاکستان کی قومی شناختی نظام کو ایک نیا رخ دینے کے لیے جدت، عزم اور مسلسل محنت کی مثال قائم کی گئی۔ نادرا کا آغاز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پیر کے روز اپنے چاندی کی سالگرہ کی تقریب کے دوران پاکستان کا پہلا “ڈی میٹریلائزڈ ڈیجیٹل شناختی کارڈ” متعارف کرایا۔ یہ اقدام ملکی شناختی نظام میں ایک انقلابی سنگ میل ثابت ہو گا۔ اس تقریب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کو متنازعہ کینالوں سے متعلق اعتراضات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے بلاول بھٹوکی سربراہی میں پیپلزپارٹی کے وفد کے اعزاز میں افطار اور عشائیہ دیا گیا۔ بعد ازاں

کراچی(روشن پاکستان نیوز) حکومت سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس سلسلے میں صوبائی حکومت کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سندھ کے سرکاری ملازمین کو ایڈوانس تنخواہیں21 مارچ کو

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ میو اسپتال کے ایم ایس نے نوٹس سے بچنے کے لیے استعفیٰ دیا۔ میو اسپتال کے پاس ایک ارب 33 کروڑ کے فنڈز اب بھی موجود ہیں۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پریس کانفرنس کرتے

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے سرکاری اسکولز میں اساتذہ کو ہفتہ کی چھٹی دے دی گئی۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے اساتذہ کیلئے رمضان المبارک میں نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں: حکومت پنجاب نے ٹیکس کٹوتی کا نیا قانون متعارف کروا دیا مراسلے میں کہا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی قیادت میں معیشت کی تباہی کے بعد اب ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ وزیر اعظم کی جانب سے خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسلام آباد ویمن