منگل,  07 جولائی 2026ء

پاکستان

برطانیہ میں 20 مارچ کو ہونے والے اجلاس میں پاکستانی ایئرلائنسز کی پروازوں کی بحالی کی توقع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 20 مارچ کو برطانیہ میں ہونے والے فضائی حکام کے اجلاس میں پاکستانی ایئرلائنس کے تجارتی مسافر اور مال بردار پروازوں کی بحالی کی توقع ہے۔ پاکستانی ایئرلائنسز کو برطانیہ کے لیے اپنی پروازیں دوبارہ شروع کرنے کی اجازت ملنے کی صورت میں، دونوں ممالک کے

“امن اور قانونی کاروبار کا فروغ: پرل کانٹیننٹل گوادر میں سہولت مراکز کے افتتاح کے حوالے سے سیمینار”

گوادر(روشن پاکستان نیوز) عالمی امن جرگہ پروگرام (WPJP) کی زیر قیادت چیئرمین رعایت اللہ خان (خان بابا) اور کنٹری ہیڈ سعدیہ خان (خان بی بی) کے ویژنری قیادت میں ایک اہم سیمینار بعنوان “امن اور قانونی کاروبار کا فروغ اور سہولت مراکز کا افتتاح” پرل کانٹیننٹل، گوادر میں کامیابی کے

جعفر ایکسپریس حملہ: آپریشن مکمل، 33 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے چار جوان شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل ہو گیا۔ 33 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں جب کہ آپریشن سے پہلے 21 مسافر شہید ہوئے ہیں۔ ڈی

جعفر ایکسپریس حملہ ، اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ اسلام آباد پولیس لائنز کے باہر سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں ، پولیس لائنز، آئی جی آفس سے ملحق سڑک کو ایک طرف

وفاق اور صوبوں کو اپنی ترقیاتی حکمت عملیوں کو ہم آہنگ کرنا ہوگا،احسن اقبال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سندھ میں کامیاب مشاورتی ورکشاپ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی اُڑان پاکستان مشاورتی ورکشاپ کا انعقاد  ہواجس میں وفاقی و صوبائی اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی تاکہ مختلف معاشی شعبہ جات، ترقیاتی چیلنجز اور عمل درآمد کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔

پنجاب اسمبلی :پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب اسمبلی  نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2025 اوردی پنجاب گداگری (ترمیمی) بل 2025 منظور کرلیا ہے،بل گورنر پنجاب کو منظوری کے لئے بھجوایا جائے گا۔ متعلقہ کمیٹی سے منظور شدہ ترامیم بھی حکومت نے مسترد کر دیں،متعلقہ کمیٹی نے نوٹیریز کی سروس 6 سال تک

جعفر ایکسپریس حملہ ، بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد بھارتی میڈیا اور مخصوص سوشل میڈیا اکاؤنٹس بے بنیاد پروپیگنڈا پھیلانے میں مصروف ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملے کے افسوسناک واقعے پر بھارتی میڈیا آپے سے باہر ہو گیا ہے

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) سندھ کے بعد خیبر پختونخوا حکومت نے بھی سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ملازمین کومارچ کی تنخواہیں اور پنشن 20 تاریخ کو دی جائینگی،تنخواہیں اور پنشن عید الفطر کی وجہ

یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کہا ہے کہ یہ آئینی بینچ ہے کوئی ہائیکورٹ نہیں کہ دائرہ سماعت محدود ہو گا۔ کوئی ایسا فورم ہے جو 175 کے تحت نہ بنا ہو اور وہ سویلین کا ٹرائل کر سکے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں

گندم کی فی من قیمت 2200 سے بڑھ کر 2800 روپے ہو گئی
خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کی ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ خوراک کے 6 اہلکاروں کے خلاف