







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایزی پیسہ کی خدمات کے حوالے سے صارفین کی جانب سے مختلف شکایات سامنے آرہی ہیں، جس کے باعث کمپنی کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ ایک صارف نے بتایا کہ انہوں نے گزشتہ روز ایزی پیسہ اپلیکیشن سے جیز نمبر پر ہفتہ وار

جھوٹی ایف آئی آرمنسوخ ،نابالغ بچی کی گمشدگی پر کارروائی کی جائے، انجم انور اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)لیگل سپورٹ فاؤنڈیشن کے چیف ایگزیکٹو نثار احمد شاہ ایڈووکیٹ اور ادارہ براے بحالی جسمانی معذوران کی چیئرپرسن انجم انورنے گیارہ سالہ حمیرا بی بی کی فی الفور بازیابی کا مطالبہ کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے پر 26 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ قومی اسمبلی کے 5، پنجاب کے 14، سندھ اسمبلی کے 3 اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے 4 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ،الیکشن کمیشن نے 16

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے موقع پر ایک پروقار حلف برداری کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ، مسٹر جسٹس عامر فاروق نے مسٹر جسٹس محمد اعظم اور مسٹر جسٹس راجہ انعام امین منہاس سے حلف

لایور (روشن پاکستان نیوز) اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے وقفہ سوالات پر غیر ضروری سوالات پر پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔ پنجاب میں وقفہ سوالات کے دوران اپوزیشن اراکین نے پے درپے سوالات کیے جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر 8 فروری کو ملک میں یوم تعمیر و ترقی منانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا میں گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام سیاسی استحکام کے ساتھ جڑا ہوا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل نے حاصل تیل و گیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچیبج

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ اسمبلی میں گاڑیوں کی رجسٹریشن سے متعلق ترامیم بل کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ وزیر ایکسائز مکیش کمار چاؤلہ نے ترمیمی بل سے متعلق گفتگو کی اورکہا کہ ترمیمی بل کے بعد دو ماہ میں نئی گاڑی کی رجسٹریشن کروانا لازمی ہوگا۔ انہوں نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو چوتھی میٹنگ نہیں ہو گی۔ پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عرفان صدیقی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے ترجمان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حج 2025 کی تیاری میں کسی قسم کی لاپرواہی قبول نہیں کی جائے گی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت حج 2025 کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف کو حج