







اسلام آباد(روبینہ ارشد) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ جھوٹ بولنا تحریک انصاف کا وطیرہ ہے، بانی پی ٹی آئی مخالفین کو نشانہ بنا کر اپنی انا کو تحسین پہنچاتے تھے۔ طلال چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) علمائے کرام نے تین جان لیوا کام غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کر دیا۔ تین کاموں میں ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ون ویلنگ غیر شرعی قرار دیئے گئے ہیں۔ علمائے کرام نے فتوے میں کہا ہے کہ ہر وہ عمل جو جان کو

اسلام آباد(روبینہ ارشد) حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترامیم کا فیصلہ کرلیا جس کے مسودے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ہیں۔ مجوزہ ترمیم کے تحت حکومت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرے گی، ڈی آر پی اے کو سوشل میڈیا مواد کو ’ریگولیٹ‘ کرنے کا اختیار ہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کا اضافہ

اسلام آباد(روبینہ ارشد) حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب 28 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے، کمیٹی اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کریں گے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس طلب 28 فروری کو طلب کرلیا گیا ہے، کمیٹی اجلاس کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات ایک بریک تھرو ہے۔ بدھ کے روز جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت

اسلام آباد(روبینہ ارشد ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں اعتراض جوڈیشل کمیشن پر نہیں بلکہ ان کی حرکتوں پر ہے، 2013 کے انتخابات میں 35 پنکچر سے لیکر فارم 47 تک سب کو جوڈیشل کمیشن میں کرلیں، اس کمیشن میں سب دھرنے بھی آجائیں، 9

اسلام آباد(روبینہ ارشد) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے ایڈوائزی جاری کردی۔ ایف آئی اے کی ایڈوائزری کے تحت پاکستان کے 9 شہروں اور 2 غیر ملکی ایئر لائنز کے مسافروں کی کڑی نگرانی کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ جن 9 شہروں کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، حکومت نے جسٹس (ر) فقیر محمد کھوکھر کولاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر کردیا۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ حکومت نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی جگہ نیا کمیشن سربراہ لگا دیا ہے،حکومت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2024 منظور کرلیا۔ چیئرمین کمیٹی کے مطابق بل منظور کرنے کے حق میں 10 ارکان جبکہ 6 ارکان نے مخالفت میں ووٹ دیے۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی