








باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے خارمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں کرکٹ گراؤنڈ میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ ہفتہ کی شام اس وقت پیش آیا جب مقامی بچے گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے

جلالپور پیروالا(روشن پاکستان نیوز) تحصیل جلالپور پیروالا کے نواحی علاقے وچھہ سندیلہ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں سیلاب متاثرہ افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے والی کشتی دریائے چناب کے تیز بہاؤ میں الٹ گئی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کم ازکم 5 افراد جاں بحق ہو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس سست روی کا شکار ہے جس حوالے سے ترجمان پی ٹی سی ایل (پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ) کا بیان سامنے آیا ہے۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق سعودی عرب کے قریب سمندر میں سب میرین کیبلز کٹ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے تین دن موسلا دھار بارشیں ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم بعد از دوپہر جنوب مشرقی، وسطی سندھ، شمال مشر قی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں نبی اکرم حضرت محمد ﷺ کا یوم ولادت مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا، لاہور کینٹ کے بی ایکس اسٹیڈیم میں 21

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور، خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں جمعہ کی شب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا،زلزلہ باجوڑ، خیبر، مہمند اور مالاکنڈ کے علاقوں میں محسوس کیا گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.9

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے انتظامی معاملات پر بڑا انکشاف سامنے آیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی رپورٹ کے مطابق 2021 سے 2023 کے دوران پی آئی اے نے اسلام آباد سے 1,118 پروازیں ایسی روانہ کیں جن میں صرف

کوئٹہ (عرفان حیدرسے) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سنتھیٹک منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ایک منظم گروہ کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 25 کلوگرام میتھ ایمفیٹامائن (آئس) برآمد کر لی ہے۔ کارروائی کے دوران گروہ کے سربراہ سمیت سات افراد کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان پر اڈیالہ جیل کے باہر دو لڑکیوں نے انڈہ پھینک دیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں کہ اس وقت دو لڑکیوں نے ان پر دو انڈے پھینکے گئے۔ جن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف حصوں میں زلزلے کے شیدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وفاقی درالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی، سمیت پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد