اتوار,  26 اپریل 2026ء

پاکستان

صدر نے سندھ ہائی کورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کی منظوری دی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ کے 12 ایڈیشنل ججز کے تقرر کی منظوری دے دی۔ وزارت قانون و انصاف نے صدر کی منظوری سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق سندھ ہائیکورٹ کے نئے ایڈیشنل ججز کو ایک سالہ مدت کے

پاکستان کی تاریخ میں آئی ایم ایف کا پروگرام آخری ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا پروگرام آخری ہے۔ مہنگائی کی شرح کو مزید کم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں ایک فیصد کمی کر دی۔ شرح سود 13 فیصد سے کم ہو کر 12 فیصد پر آ گئی۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی جاری کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی

فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے کی کمی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کی کمی ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی۔ صرافہ مارکیٹ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ

علی امین گنڈاپور کی وفاداری کچھ کام نہ آئی، مریم اورنگزیب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاداری کچھ کام نہ آئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور پنجاب کی سینیئر وزیر مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک

تحریک انصاف کا 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا اور شمالی پنجاب سے پی ٹی آئی کے کارکنان صوابی میں جمع ہوں گے۔  پی ٹی

رسیدیں مانگنے والے اب رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ رسیدیں مانگنے والے اب رسیدیں دکھانے سے بھاگ رہے ہیں،آرٹی ایس بٹھا کراناڑی کے حوالے حکومت کی گئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے ملک کے 64ارب روپے

عدت کیس میں نیا موڑ ، عمران اور بشرٰی بی بی کی بریت کیخلاف اپیل کل سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں بریت کیخلاف اپیل کل سماعت کیلئے مقرر ہوگئی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس میں نیا موڑ سامنے آ گیا ہے اور دونوں کی بریت کیخلاف خاور مانیکا

کراچی کے تاجروں کا دلچسپ مطالبہ، مریم نواز کو وزیراعلیٰ سندھ بنایا جائے

کراچی (روشن پاکستان نیوز) کے تاجر رہنماؤں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی سے متاثر ہو کر دلچسپ مطالبہ پیش کر دیا۔ تاجروں نے کہا کہ کچھ عرصہ کے لیے مریم نواز ہمیں دے دیں اور مراد علی شاہ آپ رکھ لیں۔ یہ مطالبہ وفاقی وزیر احسن اقبال کے

عثمان بزدار کے دورِ حکومت میں سرکاری اخراجات کا ریکارڈ گم ہونا معمول بن گیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پنجاب کی سالانہ آڈٹ رپورٹ 2022-23 میں عثمان بزدار کے دورِ حکومت کے بارے میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں، بزدار حکومت میں ڈیرہ غازی خان کے سرکاری اخراجات کا ریکارڈ گم ہونا معمول بن گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی خان میں 179 ملین