

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید پر زیادہ کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے مقررہ کرایوں پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایات دے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز زائد کرایوں کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جو پراجیکٹ سندھ کیلئے نقصان دہ ہوگا نہیں بنے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دور میں ایک سال تک سی سی آئی

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے مختلف اضلاع میں رات کے اوقات میں بسوں اور پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدو رفت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع ژوب، کچھی اور ضلع موسیٰ خیل کے ڈپٹی کمشنرز نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، ضلع ژوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریسرچ رویت ہلال کونسل نے شوال کے چاند کے بارے میں اہم اعلان کر دیا ہے۔ ریسرچ رویت ہلال کونسل کے مطابق شوال کے چاند کی پیدائش آج بروز ہفتہ 3 بج کر58 منٹ پرہو گی۔ مزید پڑھیں: 30مارچ کو شوال کاچاند نظر آنے کے قوی امکانات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے وزیراعظم، آرمی چیف اور اسٹیک ہولڈرز ایک صفحے پر ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت کاؤنٹر ٹیررازم کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں بہتر مانیٹرنگ کو یقینی بنانے کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)موٹروے پولیس ساؤتھ زون نے عید کے موقع پر مسافروں سے زائد کرایہ وصولی کیخلاف کارروائیاں کیں۔ ڈی آئی جی موٹروے پولیس اصغرعلی یوسفزئی نے کہا کہ کارروائیوں میں اب تک 9 لاکھ روپے سے زائد مسافروں کو واپس کئے جا چکے ہیں۔ مزید پڑھیں: اسلام آباد:

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکی فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (FAA) کا ایک وفد اپریل میں پاکستان کا دورہ کرے گا تاکہ پاکستان کی فضائی سیفٹی ریٹنگ کا جائزہ لے سکے، جو پاکستانی ایئر لائنز کی امریکہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے لیے ضروری ہے۔ یاد رہے کہ 15 جولائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے پاور سیکٹر کو ایک جامع انرجی پلان کی ضرورت ہے جو قلیل مدتی حل سے آگے بڑھ کر آزاد بجلی پیدا کرنے والے اداروں (آئی پی پیز) کے معاہدوں پر منظم، شفاف، اور جامع نظرثانی کرے۔ نیز، آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 15 لاکھ گھرانوں کو جلد راشن کارڈ جاری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھا دیے گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایس پی سٹی (سینئر پولیس کمانڈ ٹیکٹیکل) خالد محمود اعوان نے عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کے لیے ایک اہم ویڈیوپیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے عید کی خوشیوں کے دوران عوام کی حفاظت اور سیکیورٹی کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کا اعادہ کیا اور