

راولپنڈی (روبینہ ارشد) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ دسمبر تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا دورہ کیا۔ اور منصوبے کا دائرہ کار بڑھانے کی ہدایت کی۔ مریم نواز نے راولپنڈی رنگ روڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپر مارکیٹ ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات فروری 2025 میں ماہ رمضان سے پہلے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس کے دوران کیا گیا، جہاں عہدیداران اور تمام ممبران نے شرکت کی۔ صدر شہزاد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے متنازعہ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025کی توثیق کردی۔ صدر مملکت نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی،اس کے علاوہ صدر نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق کر دی۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس نعیم اختر نے کہا کہ 9مئی مقدمات سے ہٹ کر ماضی کے ملٹری کورٹس کے فیصلے کی کچھ مثالیں بھی پیش کریں۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنماؤں پر فرم جرم عائد کر دی۔ انسداد دہشتگردی عدالت فیصل آباد میں 9 مئی کے 2 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیکا قوانین میں ترامیم سوشل میڈیا پرغلط خبروں کے پھیلاؤ کوروکنے کےلیے کی گئی ہیں تاکہ کوئی بھی شخص کسی دوسرے شخص یا ادارے کو بدنام نہ کرے۔ ایوان سے منظورشدہ پیکاآرڈیننس بِل کو دی پریوینشن آف الیکٹرنک کرائمز(ترمیمی) بل 2025 کا نام دیا گیا ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے ) کے صدر افضل بٹ کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ پر حکومت نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو سیاسی جماعتوں کو دعوت دیں گے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے پی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسرائیل-فلسطین تنازعہ کے نتائج نے فلسطین کے مسئلے کو خود اسرائیل کے لیے ایک موجودہ سوال کے طور پر دوبارہ تشکیل دیا ہے، جس سے اس کی تزویراتی ناکامیوں اور کمزوریوں کا پردہ فاش ہو گیا ہے جبکہ اس کے آباد کار استعماری صہیونی نظریے پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے سنیئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے توانائی کے متبادل ذرائع پر توجہ مرکوز کرنے کی ضرورت ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا

اسلام آباد(روبینہ ارشد) ٹاپ لائن ریسرچ نے کہاہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم اگلے ماہ کے وسط میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس دوران مارچ میں پہلے جائزے کیلئے معاشی کارکردگی کا جائزہ لے گی ۔ ٹاپ لائن ریسرچ کے مطابق آئی ایم ایف ٹیم مارچ میں پہلے