هفته,  25 اپریل 2026ء

پاکستان

پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کا پیکا قانون کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) نے حکومت کے متنازعہ اور کالے قانون پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ (پیکا) کے خلاف ملک بھر میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگانے اور عوام میں اس قانون کے حوالے سے شعور بیدار کرنے کے لیے سینیئر صحافیوں کے

جنوبی وزیرستان میں 3 پولیس اہلکار اغوا

جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے تھانہ لدھا کی حدود سے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا گیا۔ ڈی پی او اپر وزیرستان ارشد خان کا کہنا ہے کہ گاؤں زنگڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے 3 پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا، مغوی اہلکاروں میں حکمت یار، اسحاق اور

پنجاب حکومت کا رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے رواں سال رمضان بازار یا راشن پیکج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ صوبے بھر میں مستحق خاندانوں میں 30 ارب روپے تقسیم کیے جائیں گے۔ پرائس کنٹرول اینڈ کموڈیٹیز مینجمنٹ پنجاب نے فنڈز کی فراہمی کے لیے سمری ارسال کر

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ میں ترامیم کے خلاف درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔

کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا، آرمی چیف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نشان امتیاز (ملٹری) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں

سرکاری حج سکیم :واجبات کی تیسری قسط وصولی کا شیڈول جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کےلئے سرکاری سکیم کے عازمین سے واجبات وصولی کی تیسری قسط کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سرکاری حج سکیم میں واجبات کی تیسری قسط 6 تا 14 فروری تک نامزد بینکوں میں جمع کرائی جا سکتی

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سزا سنانے والے جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا کو تبدیل کردیا گیا ہے،ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات کردیے

عمران خان کا حکم میرا فیصلہ ہوگا، جب وہ چاہیں گے کابینہ میں تبدیلی ہوگی، علی امین گنڈا پور

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عمران خان کا حکم میرا فیصلہ ہوگا، جب وہ چاہیں گے کابینہ میں تبدیلی ہوگی، وزیروں کی کرپشن کی باتوں میں کوئی صداقت نہیں ہے، بانی پی ٹی آئی کا اعتماد ہے جب ہی وزیراعلی بیٹھا ہوں، فارم

پاک افغان تعلقات کی تشکیل نو کے لیے قانون کی حکمرانی اور گورننس پر مبنی نقطہ نظر ضروری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری اور استحکام کے لیے قلیل مدتی پالیسیوں کے بجائے ایک جامع، حکومتی اور قانون کی حکمرانی پر مبنی نقطہ نظر اپنانے کی ضرورت ہے۔ ماہرین نے اس بات پر زور دیا کہ بداعتمادی اور عدم استحکام کی بنیادی وجوہات

یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پوری قوم اپنے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے، یہ تفرقے اور سیاست کا نہیں دہشت گردوں سے مقابلے کا وقت ہے۔ کوئٹہ میں امن و امان کی صورتحال سےمتعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز