هفته,  25 اپریل 2026ء

پاکستان

اسلام آباد ویمن چیمبر کا عید گالہ، خواتین کو بااختیار بنانے کا منفرد اقدام

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ویمن چیمبر کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنانے کے مقصد کے تحت، اسلام آباد میں 8 اور 9 فروری کو ایک رنگا رنگ عید گالہ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس تقریب میں

پاکستان نے ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناانصافی پر مبنی قرار دے دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق بیان کو ناانصافی پر مبنی قرار دیتے ہوئے فلسطینی عوام کے حق میں اپنا دوٹوک مؤقف دہرایا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا مسئلہ فلسطین

کراچی میں ای وی بس پلانٹ: سندھ حکومت نے چینی کمپنی کو سرمایہ کاری کی دعوت دی

کراچی (میاں خرم شہزاد) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی بیجنگ میں چینی ای وی بس مینوفیکچرر سے ملاقات , سندھ میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔ چینی دارالحکومت بیجنگ میں سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے چینی کمپنی کو باضابطہ طور پر کراچی میں ای وی بس

وزارت ہیومن رائٹس کا ایس ایچ او کے اعلانات کے خلاف آئی جی اسلام آباد کو خط
وزارت ہیومن رائٹس کا ایس ایچ او کے اعلانات کے خلاف آئی جی اسلام آباد کو خط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) منسٹری آف ہیومن رائٹس نے آئی جی اسلام آباد کو ایک خط لکھا ہے جس میں ایس ایچ او سیکریٹریٹ اشفاق وڑائچ کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے۔ خط ڈی جی ہیومن رائٹس ہیلپ لائن کی جانب سے لکھا گیا تھا۔ دستاویزات کے مطابق،

جناح اسپتال کے ڈاکٹرز نے امریکی خاتون اونیجا کو ذہنی مریضہ قرار دے دیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) جناح اسپتال کراچی میں زیر علاج امریکی خاتون اونیجا اینڈریو رابنسن کو ڈاکٹرز نے ذہنی مریضہ قرار دے دیا ہے۔ سربراہ شعبہ نفسیات ڈاکٹر چنی لال نے تصدیق کی کہ خاتون میں بائی پولر ڈس آرڈر کی تشخیص ہوئی ہے۔ ڈاکٹر چنی لال کے مطابق، اسپتال

علامہ سید ساجد علی نقوی کی حاجی گلبر خان راجہ جلال حسین مقپون سے ملاقات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ حاجی گلبر خان اور سابق گورنر جی بی راجہ جلال حسین مقپون سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں وزیر ہاؤسنگ جی بی محمد علی

حسین آغا خان IV کی وفات پر پی پی پی کی سینیٹر سحر کامران کا گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر سحر کامران نے اپنے ٹویٹر پیغام میں حسین آغا خان IV کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ انہوں نے آغا خان کی زندگی کو ایک ویژنری رہنما اور فلاحی شخص کی حیثیت سے یاد کرتے ہوئے کہا کہ ان کی انسانیت

وزیراعلیٰ سندھ کا یوم یکجہتی کشمیر پر پیغام، کشمیریوں کی جدوجہد کو خراج تحسین

کراچی (میاں خرم شہزاد / آئی این این اے) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کو سلام پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور ہم کشمیریوں پر

اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان انتقال کرگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسماعیلی کمیونٹی کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان 88 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ پرنس کریم آغا خان, مولانا شاہ کریم الحسینی اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام تھے۔ آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کے اعلامیہ کے مطابق پرنس کریم آغا خان کا انتقال

وزیراعلیٰ سندھ کا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے اسماعیلی کمیونٹی کے 49ویں امام پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ پرنس کریم آغا خان نے اپنی جماعت اور کمیونٹی کی تعلیم و تربیت، صحت اور دیگر