پیر,  06 جولائی 2026ء

پاکستان

پولیس کانسٹیبلز کی ترقی کا عمل متنازع، 18 سال سے محروم اہلکار انصاف کے منتظر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پولیس فورس میں سینیارٹی کی بنیاد پر ترقی کا خواب دیکھنے والے سینئر کانسٹیبلز ایک بار پھر محکمانہ پالیسیوں کی ناہمواری کا شکار ہو گئے۔ جولائی 2007 میں بھرتی ہونے والے اور 2012 میں “بی لسٹ” کا امتحان باقاعدہ طور پر پاس کرنے والے درجنوں اہلکار گزشتہ

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کا میرپور ایئرپورٹ کے لیے کمرشل فزیبیلٹی اسٹڈی کے لیے کنسلٹنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) — پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (PAA) نے آزاد جموں و کشمیر کے شہر میرپور میں نئے ایئرپورٹ کی تعمیر کے لیے تجارتی یا کمرشل فزیبلیٹی اسٹڈی کروانے کے سلسلے میں ایک ماہر کنسلٹنسی فرم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام خطے میں سفری

وزیرداخلہ کا ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرداخلہ محسن نقوی نے ڈی پورٹ ہونے والے افراد کے پاسپورٹ 100 فیصد بلاک کرنےکا حکم دے دیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ڈائریکٹوریٹ آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کا دورہ کیا، انہوں نے پاسپورٹ کے حصول کے لیے نئی شرائط کے قانونی امور جلد مکمل کرنے کی ہدایت بھی کی۔ انہوں نے کہا کہ نئی شرائط سے بھکاریوں اور غیر

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی، ملک میں پیٹرول و ڈیزل کی فی لیٹر کتنی کمی بنتی ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی منڈی میں برینٹ خام تیل 60.12 ڈالر فی بیرل پرآگیا اور 31 مارچ کو برینٹ خام تیل کی قیمت 74.74 ڈالرتھی۔ یکم اور2اپریل کوبرینٹ خام تیل کی قیمت معمولی اضافےسے 74.95ڈالرفی

ابھی بولنے کا موسم نہیں ، وقت آنے پر بولیں گے ، شیخ رشید

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی بولنے کا موسم نہیں، وقت آنے پر بولیں گے۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ

اتحاد ایئر ویز نے ابو ظہبی اور پشاور کے درمیان ہفتہ وار پانچ پروازیں شروع کر دیں

ابو ظہبی(روشن پاکستان نیوز) اتحاد ایئر ویز نے 29 ستمبر سے ابو ظہبی اور پشاور کے درمیان پانچ ہفتہ وار پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پروازیں ایئر بس A320 فیملی کے طیاروں کے ذریعے چلائی جائیں گی۔ اتحاد ایئر ویز کی جانب سے جاری کردہ بیان میں

سحر کامران کو پاک-روس تعلقات میں شاندار خدمات پر روسی سفارتخانے کی جانب سے ایوارڈ اور یادگاری شیلڈ پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) روسی فیڈریشن کے سفارتخانے اسلام آباد میں ایک باوقار تقریب کے دوران، پاکستان میں روس کے سفیر، البرٹ پی۔ خوریف نے پاکستان  پیپلزپارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران کو پاک-روس تعلقات میں ان کی شاندار خدمات کے اعتراف میں یادگاری شیلڈ پیش

مظفرآباد: مرکزی ایوان صحافت کا اجلاس، جموں و کشمیر اخبار کے خلاف ایف آئی آر کی مذمت

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز) مرکزی ایوان صحافت مظفرآباد کے زیر اہتمام مختلف صحافتی تنظیموں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں جموں و کشمیر اخبار کے خلاف درج ایف آئی آر کی شدید مذمت کی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ اگر حکومت تین روز میں ایف آئی آر واپس

پنجاب میں اساتذہ پر جینز، ٹی شرٹ پہننے اور میک اپ پر پابندی عائد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے اسکولز میں خواتین اساتذہ کے لیے شلوارقمیض اور دوپٹہ لازم قرار دے دیا گیا جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے اور خواتین اساتذہ, طالبات کے میک اپ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے ٹیچرز کے لیے بھی

صدر پی ایف یو جے افضل بٹ کا آزاد کشمیر حکومت سے ’روزنامہ جموں کشمیر‘ کیخلاف مقدمہ ختم کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ نے آزاد کشمیر حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ روزنامہ جموں کشمیر کے خلاف درج مقدمہ 24 گھنٹوں میں ختم کیا جائے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر یہ مقدمہ فوری طور پر ختم نہ کیا گیا