جمعه,  13 نومبر 2026ء

پاکستان

پنجاب میں 33 موبائل پولیس اسٹیشنز کا آغاز، پولیس سروسز اب شہریوں کی دہلیز پر

لاہور(محب) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جدید ٹیکنالوجی سے لیس 33 موبائل پولیس اسٹیشن وینز کا باقاعدہ آغاز کردیا، جن کا مقصد شہریوں کو پولیس کی مختلف سہولیات ان کے گھر اور قریبی علاقوں میں فراہم کرنا ہے۔ موبائل پولیس اسٹیشنز میں شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج،

پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا نفاذ؟ وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کے نفاذ کے لیے وزیراعظم ہاؤس میں آج اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوگا جس میں کے پی گورنر راج کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ سطح کا

صوابی؛ بھانجےکی ٹک ٹاک ویڈیوز پر اعتراض، بھائی نے بہن اور بھانجی کو قتل کردیا

صوابی(روشن پاکستان نیوز) صوابی کے علاقے گدون لیرن میں مبینہ طور پر بھانجے کی ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر اعتراض کے باعث بھائی نے فائرنگ کرکے اپنی بہن اور بھانجی کو قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ملزم گھر میں داخل ہوا اور اپنی بہن اور بھانجی پر

تعلیمی اداروں کے اطراف سمیت مختلف شہروں میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 4 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے دوران 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 167.1 کلوگرام منشیات برآمد کرلی۔ اے این ایف

خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں، ایمرجنسی کا آپشن زیر غور ہے: طارق فضل چوہدری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، تاہم صوبے میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا آپشن زیر غور ہے۔ این اے 168 ضمنی انتخاب، ن لیگی امیدوار منیراقبال چنڑ کی واضح برتری اپنے

کابینہ کمیٹی کی ایف آئی اے ایکٹ، تعزیراتِ پاکستان اور ضابطۂ فوجداری میں ترامیم کی مشروط منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے تصفیہ قانون سازی امور کا اجلاس ہوا، جس میں مختلف قانونی اور انتظامی معاملات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے سامنے پیش کیے گئے مختلف قوانین میں

اگر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا استعفیٰ آیا تو! گورنر کا اہم بیان سامنے آگیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی جارہے ہیں یا کوئی اور آرہا ہے ان کے پارٹی ترجمان ہی بتا سکتے ہیں اگر کسی کا استعفیٰ آیا تو اسے منظور کرلوں گا۔ میڈیا سے گفتگو میں گورنر کےپی نے کہا کہ گزشتہ 2سال

جناح ہاؤس حملہ کیس، حماد اظہر کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ پولیس نے حماد اظہر کو جناح ہاؤس جملہ کیس میں 21 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا،

مہنگائی کا طوفان، سبزیوں، پھلوں اور گوشت کی قیمتیں آسمانوں پر، عوام رل گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہورسمیت ملک بھر میں سبزیوں کی قیمتیں قابو میں نہ آسکیں،سرکاری نرخ نامے کے باوجود شہری مہنگے داموں سبزیاں خریدنےپرمجبور ہیں،پیازکاسرکاری ریٹ 195 روپے،مارکیٹ میں 200 روپےفی کلوفروخت ہو رہا ہے،ٹماٹر کا سرکاری ریٹ 150 روپے،شملہ مرچ 280،کریلا 220 اورگوبھی 180 روپےفی کلومیں فروخت کی جارہی ہے۔

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ، عطا تارڑ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر اطلاعات  عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ انہوں نے پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ رہنا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاتارڑ نے کہا کہ خیبر پختونخوا دہشتگردی کی آگ