








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔ موٹر وے پولیس ذرائع کے مطابق ابو صابو اور ٹھوکر نیاز بیگ سے شہری اسلام آباد موٹر وے پر جا سکتے ہیں ، لاہور سے موٹروے ایم 2 اور 3 ٹریفک کیلئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کے بیانات اس بات کی شہادت ہےکہ وہ دوبارہ کوئی ایڈونچر کرے گا، بھارت نےجو ذلت اٹھائی اوراپنی کھوئی عزت بحال کرنےکیلئے یہ اقدام کرے گا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں خواجہ آصف کا کہنا تھاکہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ استعفیٰ منظور کیے جانے تک علی امین وزیراعلیٰ رہیں گے۔ اپنے بیان میں گورنر کا کہنا تھاکہ علی امین کا استعفیٰ موصول ہوگیا ہے اورپیر کو دفتر کھلنے پراس پر فیصلہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ استعفیٰ

کراچی(کرائم رپورٹر) نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی کارروائی میں بھارتی خفیہ ایجنسی کے نیٹ ورک کے خلاف آپریشن میں 2 ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔ ترجمان این سی سی آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان حساس تنصیبات کی معلومات بیرون ملک منتقل کررہے تھے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے مختلف ممالک میں اپنے کاؤنٹرز فعال کر دیے۔ نادرا کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی کال کے باعث جڑواں شہروں دوسرے روز بھی بند معمولات زندگی بری طرح متاثر ہیں۔ راولپنڈی اور اسلام آباد میں راستوں کی بندش کے باعث تجارتی سرگرمیاں بھی معطل ہیں۔ راولپنڈی ایکسپریس وے، فیض آباد اور آئی جی پی روڈ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان بیس آف آپریشن کے طور پر پاکستان میں دہشت گردی کیلئے استعمال ہورہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ

اسلام آباد(سعد عباسی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری نے فیض آباد اور ملحقہ علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وزیرداخلہ نے رات گئے مختلف مقامات پر تعینات اسلام آباد پولیس اور فیڈرل کانسٹیبلری کے جوانوں سے ملاقات کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا ہے کہ میرے پاس وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا آفیشلی کوئی استعفیٰ نہیں آیا،جب استعفیٰ آئےگا تو قانون کے مطابق کارروائی کروں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کے استعفے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں جو دہشتگردی ہے اس کے پیچھے سیاسی اور مجرمانہ گٹھ جوڑ ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل کا پشاور میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے