اتوار,  05 جولائی 2026ء

پاکستان

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل میں “قیدی” سے ملاقات

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) امریکی سفارت خانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں امریکی نژاد قیدی سے ملاقات کی نجی ٹی وی کے مطابق امریکی سفارت خانے کے وفد کو جیل میں امریکی نژاد قیدی ظاہر ذاکر سے ملاقات کے لیے رسائی دی گئی تھی۔ جس کے لیے وفد اڈیالہ

منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے، وزیر داخلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کو مل کر روکنا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کانفرنس منشیات سے پاک دنیا کے مشترکہ ویژن کے تحت منعقد ہو رہی

بلوچستان میں چلنے والی ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ریلویز پولیس نے بلوچستان میں چلنے والے ٹرینوں کی سیکیورٹی کے لئے نیا پلان تشکیل دے دیا۔ آئی جی ریلویز رائے محمد طاہر نے کہا ہے کہ کوئٹہ سے چلنے والی ٹرینوں میں سیکیورٹی نفری کی تعداد دو گنا بڑھا کر 40 اہلکار کر دی گئی

سحر کامران کا سینیٹر فرحت اللہ بابر سے اظہارِ یکجہتی: “بے بنیاد انکوائری فوری واپس لی جائے”

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے سینیٹر فرحت اللہ بابر کے ساتھ مکمل اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے جاری تحقیقات کو بے بنیاد اور جمہوری اقدار پر حملہ قرار دیا ہے۔

افغان حکومت مہاجرین کی باعزت واپسی کیلئے مکمل تیار ہے، حافظ محب اللہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) – پشاور میں تعینات افغان قونصل جنرل حافظ محب اللہ نے افغان قونصل خانے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی حکومت پاکستان میں مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ

چین نے ہر موقع پر ہمارا ساتھ دیا ، آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھی مدد کی ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین نے ہر موقع پر پاکستان کا ساتھ دیا ہے، آئی ایم ایف پروگرام کے حصول میں بھی مدد کی۔ زرعی شعبے میں تربیت کے لیے ایک ہزار گریجویٹس میں سے 300 طلبہ کے پہلے بیج کو چین

مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی کا جن بوتل سے نکل جائے تو بند نہیں کیا جا سکتا۔ 100 ارب روپے کی فری دوائیاں اسپتالوں میں دے رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ماحولیاتی تحفظ فورس کی بنیاد رکھ دی۔ تحفظ

عمران خان سے ملاقات کیلئے تحریری حکمنامہ جاری کرنیکی استدعا مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کرانے کے لیے تحریری حکمنامہ جاری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 9 مئی کیسز میں بانی پی ٹی آئی عمران

سیاسی روزہ رکھا ہے ، وقت آنے پر کھولوں گا ، شیخ رشید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میں نے سیاسی روزہ رکھا ہوا ہے، پتہ ہے، روزہ کھولنے کا وقت ہوتا ہے، وقت آنے پر کھولوں گا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ

جسٹس علی باقر نجفی نے بطور جج سپریم کورٹ حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس علی باقر نجفی نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس علی باقر نجفی سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، سینئر وکلا اور دیگر اعلیٰ عدالتی حکام نے شرکت کی۔ مزید