اتوار,  05 جولائی 2026ء

پاکستان

عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کی ہائی کورٹ عمران خان سے جیل میں ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کروانے پر دائر توہین عدالت کی

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ستمبر میں کرانیکا فیصلہ ، امیدواروں کیلئے تعلیمی قابلیت کی نئی شرط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے رواں سال ستمبر میں صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انتخابات کی تیاریوں کا عمل جلد شروع کر دیا جائے گا۔ بلدیاتی انتخابات میں امیدواروں کے لیے تعلیمی قابلیت کی نئی شرائط بھی طے کی گئی

عمران خان کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا ، جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کیلئے دائر پنجاب حکومت کی اپیلیں نمٹا دیں۔ جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملزم کی گرفتاری کو ڈیڑھ سال گزر چکا اب تو جسمانی ریمانڈ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ، ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ، انڈیکس میں 300 سے زیادہ پوائنٹس کی کمی ہوئی جبکہ روپے کے مقابلے میں ڈالر گر گئی۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا ، 100 انڈیکس 366

پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں لوگوں کی زندگیوں میں آسانیاں اور بہتری لانا ہی میرا خواب ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ رکن پنجاب اسمبلی عارف محمود گل اور آغا علی

مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ اور ان کی جماعت سولہ برس سے حکمران ہے، اپنی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعلی سندھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، پنجاب کے وارث موجود ہیں۔ مراد علی شاہ یہ بتائیں کہ کیا سندھ حکومت نے گندم کی امدادی

دبئی میں مسٹر پتلو گرفتار لیکن دراصل کس نے پکڑوایا ؟ مزید تفصیلات سامنے آگئیں

دبئی ، لاہور (روشن پاکستان نیوز) قطر جانے کی کوشش کے دوران  ٹک ٹاکر مسٹر پتلو کو دبئی ایئر پورٹ پر پولیس نے گرفتار کرلیا جس کی تصدیق قطر میں ان کے مبینہ میزبان اور ٹک ٹاکر رجب بٹ نے بھی کردی لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہےکہ انہیں دراصل

ایبٹ آباد: قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم نوجوان لاپتہ، خاندان کی مدد کے لیے اپیل

ایبٹ آباد (روشن پاکستان نیوز): سردار ندیم کڑلال اور رمضان شریف نے سوشل میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ کے ذریعے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کے بھائی، سردار کامران ولد عبد الرحمان، جو قوتِ گویائی اور سماعت سے محروم ہیں، گزشتہ شام سے ایبٹ آباد کی تحصیل حویلیاں

پارک ویو سٹی اسلام آباد میں اضافی چارجز اور ناقص سہولیات کے خلاف رہائشیوں کا شدید احتجاج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پارک ویو سٹی اسلام آباد کے رہائشیوں نے ہفتے کے روز ہاؤسنگ سوسائٹی کی انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا، جس میں اضافی چارجز اور بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا۔ رہائشیوں کا کہنا ہے کہ “ہم سے ترقیاتی کاموں

انٹرا پارٹی الیکشن کیس: بیرسٹر گوہر سنی اتحاد سے چیئرمین پی ٹی آئی کیسے بنے؟ الیکشن کمیشن کے سخت سوالات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق اہم کیس کی سماعت ہوئی، جس میں کمیشن نے کئی اہم اور چبھتے ہوئے سوالات اٹھائے، خاص طور پر بیرسٹر گوہر کی چیئرمین شپ پر۔ ممبر