

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے لیے 33 کروڑ ڈالر کی اضافی امداد کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ امداد سماجی تحفظ کے مختلف پروگراموں میں استعمال کی جائے گی ، امدادی رقم سے 93 لاکھ افراد کو فائدہ پہنچے گا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں پولیس موبائل وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 3 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا درہ پیزو کے علاقے میں ہوا ، زخمی اہلکاروں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — دربارِ عالیہ حضرت بری امام سرکار کے سجادہ نشین، پیر سید محمد علی گیلانی نے موجودہ علاقائی صورتِ حال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی صرف باتوں اور ڈائیلاگ تک محدود نہیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارتی اعلانات کو غیرمناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو ترکی بہ ترکی جواب دیا جائے گا۔ اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہندوستان کی جانب سے پہلگام حملے کو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف کی جانے والی سازش بے نقاب ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ حملہ ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کے ذریعے بھارت نے اپنی مذموم مقاصد کی تکمیل کی اور صرف 24

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سیاسی اور عسکری قیادت شریک ہوگی، اجلاس میں بھارتی حکومت کے اقدامات کا جواب دیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی داخلی و خارجی صورتحال پر بھی غور کیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہا اگر مہنگائی میں اگر کمی آئی ہے تو عوام خوش کیوں نہیں؟ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ معیشت سمجھنا کوئی سائنسی فارمولا نہیں ،کہا گیا پی ٹی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کاشتکاروں کے لئے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی،کابینہ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے گرلز ایجوکیشن کے ویژن کو بھی قابل تحسین قرار دیا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فلور ملز کیلئے25فیصد گندم خریداری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ ( ن ) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان درست سمت میں چل پڑا ہے، سب کو مل کر پاکستان کی ترقی کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے

کراچی(روشن پاکستانیوز) سندھ حکومت نے محکمہ تعلیم میں نوے ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا، محکمہ تعلیم میں اب تک 83 ہزار اساتذہ بھرتی کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے صوبے میں تعلیمی نظام کو بہتر بنانے کے لیے محکمہ تعلیم میں مزید 90 ہزار اساتذہ بھرتی