بدھ,  22 اپریل 2026ء

پاکستان

بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی لائے ہیں، اویس لغاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ بجلی کے تقسیم کار کمپنیوں کے نقصانات میں کمی لائے ہیں۔ اور عوام کو سستی بجلی کی فراہمی پہلی ترجیح ہے۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ توانائی کے شعبے میں اصلاحات

فلائی جناح نے لاہور اور مسقط کے درمیان ہفتے میں تین پروازوں کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فلائی جناح (FJ) نے 2 اپریل 2025 سے لاہور اور مسقط کے درمیان ہفتے میں تین پروازوں کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ پروازیں بدھ، جمعہ اور اتوار کے روز آپریٹ ہوں گی۔ پرواز کا شیڈول: روٹ: لاہور سے مسقط فلائٹ نمبر: 9P550 آپریشن کے دن:

ملک کو پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے جادو ٹونے نہیں، محنت کی ضرورت ہے ، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کیلئے جادو ٹونے نہیں، محنت کی ضرورت ہے ، گالم گلوچ کے کلچر کو بھی ختم کرنا ضروری ہے۔ وفاقی حکومت کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابینہ میں شامل ہونے والے نئے ارکان کو خوش آمدید اور مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ہماری حکومت

عمران اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل کا عدالت میں بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بشریٰ بی بی سے ملاقات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپرنٹنڈنٹ اڈیالا جیل نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ہر منگل کو ملاقات کرارہے ہیں۔ اسلام آباد

کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے واقعات بے قابو، 2 ماہ کے دوران 10 ہزار کیسز رپورٹ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رواں برس کے ابتدائی 2 ماہ میں  اسٹریٹ کرائمز کے 10 ہزار سے زائد واقعات رپورٹ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سال 2025کے پہلے 2 ماہ کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائم کے 10ہزار 356 واقعات رپورٹ ہوئے۔ پولیس رپورٹ میں بتایا گیاکہ 2 ماہ

پنجاب حکومت کا طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے طلبہ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب لیپ ٹاپ سکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم  کا کہنا ہے کہ 1لاکھ 10 ہزار طلبہ میں جدید ترین لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں گے،پبلک سیکٹر تعلیمی اداروں کے بی ایس کے طلبہ لیپ ٹاپ کیلئے اپلائی

ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی، کل قوم کے سامنےایک سالہ کارکردگی رکھیں گے، عطا تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ہم نے ریاست کے لئے اپنی سیاست کی قربانی دی اور ملکی مفاد میں فیصلے کئے، عوام انتشار نہیں خوشحالی چاہتے ہیں، پاکستان کے ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے آج خود انتشار کا شکار ہیں، کل

پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا،وسیم اکرم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پرمایوسی ہوئی ہے،پی سی بی کے مستقبل کے فیصلوں کو سپورٹ کرنا ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سن رہا

پمز کے ڈاکٹروں کی ٹیم کا جیل میں عمران خان کا طبی معائنہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کانوں کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر علی عارف اور ڈاکٹر تاشفین امتیاز

گجرات میں دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

گجرات(کرائم رپورٹر) دیرینہ دشمنی پر 6 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمے میں اختر علی سمیت 18 ملزمان نامزد اور سات سے آٓٹھ نامعلوم افراد شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں تھانہ ڈنگہ میں دیرینہ دشمنی پرچھ افراد کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،