








مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) آزاد کشمیر الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رجسٹریشن درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے انتخابات میں بطور جماعت حصہ نہیں لے سکے گی۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے واضح کیا کہ درخواست آڈٹ اعتراضات کی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہرِ قائد میں آج بھی موسم شدید گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت ہوا میں نمی کا تناسب 69 فیصد ہے، شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے جبکہ گرمی کی شدت

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آئی ایس پی آر نے بھارتی آرمی چیف جنرل اوپندرا دویویدی کے اشتعال انگیز بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان پہلے ہی عالمی سطح پر ایک اہم ملک اور تسلیم شدہ ایٹمی طاقت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر

اسلام آباد(رشن پاکستان نیوز) پنجاب اور سندھ کے بعد خیبر پختونخوا میں بھی دکانیں، مارکیٹیں، شاپنگ مال، ہوٹل اور ریسٹورنٹس رات جلدی بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی، کاروباری مراکز اب معمول کے مطابق اپنے اوقات کار جاری رکھ سکیں گے۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نے صوبے میں اسمارٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریکِ انصاف کی سوشل میڈیا سیاست ایک بار پھر تنقید کی زد میں ہے، جہاں سیاسی اختلاف کو دلیل اور برداشت کے بجائے گالم گلوچ، تضحیک اور ذاتی حملوں میں تبدیل کرنے کا رجحان تیزی سے بڑھتا دکھائی دے رہا ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو آئی پی ایل فائنل دیکھنے کا دعوت نامہ موصول ہوا اور محسن نقوی دعوت نامہ وزیر اعظم شہباز شریف کو بھجوا

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں مبینہ ڈرفٹنگ اور خطرناک ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے نجی نیوز چینل جی این این کے کیمرہ پرسن محمد حسن شدید زخمی ہوگئے جبکہ گاڑی میں سوار افراد موقع سے فرار ہوگئے۔ واقعہ 16 مئی 2026 کو دوپہر 12 بجے کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پنکی کے گاہکوں کی فہرست میں 30 کے قریب سیاستدانوں کے نام شامل ہونے کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی منشیات فروش انمول عرف پنکی کیس میں سنسنی خیز پیشرفت سامنے آئی، ملزمہ کے ہائی پروفائل ‘کوکین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے بجٹ میں انکم ٹیکس اور سیلز ٹیکس کے شعبوں میں چھوٹ میں کمی کا فیصلہ جبکہ مستقل ٹیکس پالیسیز اور ٹیکس وصولی نظام میں بہتری کےاقدامات شامل ہوں گے۔ اس اقدام سے جی ڈی پی کے 0.15 فیصد کے برابر اضافی آمدن متوقع ہے۔ مالی