








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمیعت علماء اسلام نے 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے یو آئی کے مرکزی رہنما و سینیٹر کامران مرتضیٰ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہم ترمیم کی حمایت نہیں کر سکتے، یہ طریقہ کار غلط ہے،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔ پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں سینیٹرز اظہار خیال کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار بھی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ جبکہ رات کے اوقات میں چند مقامات پر ہلکی دھند پڑنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی نے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا۔ سہیل آفریدی کے خلاف جھوٹے اور گمراہ کُن بیانات

چنیوٹ(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے شہر چنیوٹ کا شہری زندہ ہوتے ہوئے بھی نادرا کے ریکارڈ میں مرحوم نکلا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ میں نادرا کے ریکارڈ میں خلیل احمد کا انتقال 2013 میں ہوچکا ہے یونین کونسل میں بھی انہیں مرحوم قرار دیا گیا ہے۔ شہری کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر اعظم کو فوجداری مقدمات سے استثنیٰ دینے کی ترمیم فوری واپس لینے کا حکم دیدیا۔ شہباز شریف نے ایک بیان میں کہا کہ دورہ آذربائیجان سے واپسی پر وزیر اعظم کو استثنیٰ سے متعلق ترمیم کا علم ہوا، آذربائیجان سے واپسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27 ویں ترمیم کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک تحفظ آئین محموداچکزئی نے تحریک چلانے اور پارلیمنٹ نہ چلنے دینے کا اعلان کیا اور کہا آج سے تحریک

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): کال سینٹرز سے بھتہ اور غیر قانونی کاروبار کی پشت پناہی کے الزامات پر نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے مزید 13 افسران کے خلاف ایف آئی اے اینٹی کرپشن سیل اسلام آباد میں ایف آئی آر درج کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی ائیرلائن انتظامیہ اور ائیرکرافٹ انجینئرز کا تنازع تاحال برقرار ہے جس کے باعث مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تنازع کے سبب فلائٹ شیڈول بری طرح متاثر ہے، چھ روز کے دوران قومی ائیر لائن کی درجنوں پروازیں منسوخ اور 125

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسلمانوں کے لیے آزاد ملک کا خواب دیکھنے والے اور انسانی روح بیدار کرنے والے مفکرِ پاکستان شاعرِ مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کا 148 واں یوم پیدائش آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ محکوم قوموں کو جاگ اٹھنے اور ایک نئی تہذیب