اتوار,  05 جولائی 2026ء

پاکستان

مصطفیٰ عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کی ضمانت منظور

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ نے غیر قانونی اسلحہ کیس میں مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم کے والد کی ضمانت منظور کرلی۔ غیر قانونی اسلحہ کیس میں مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزم ارمغان کے والد کی درخواست ضمانت کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.4 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران متعدد بار زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) شہر قائد میں زلزلے کے مسلسل جھٹکوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پانچویں مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلے کے جھٹکے لانڈھی،

القادر ٹرسٹ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ کا سزا معطلی درخواستوں پر تحریری فیصلہ
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت سے قبل نیب کا بڑا اقدام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت سے قبل نیب کی جانب سے اہم اقدام سامنے آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق 190 ملین پاؤنڈز کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ

کوئٹہ : پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او سمیت 3 افراد زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں مشرقی بائی پاس کے قریب پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب پولیس کی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔ دستی

بھارتی قیادت کے اشتعال انگیز بیانات امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بھارتی قیادت کے حالیہ اشتعال انگیز بیانات انتہائی تشویشناک ذہنیت کی عکاسی کرتے ہیں اور امن کے بجائے دشمنی کو ترجیح دیتے ہیں۔ ہندوستان کے رہنماؤں اور بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے بیانات پر ترجمان دفترخارجہ کا

ن لیگ سرکاری مشینری کے بغیر الیکشن نہیں جیت سکتی: حسن مرتضیٰ

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے جنرل سیکرٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سرکاری مشینری کے بغیر کبھی الیکشن نہیں جیت سکتی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی پی رہنما حسن مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کے پاس کوئی ایجنڈا ہے

جی بی کے باوفا محب وطن عوام کے وسائل اور زمینوں پر قبضہ ہرگز قبول نہیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حکومتی لوگوں نے وسائل معدنیات عزت و وقار سب بیچ ڈالا ہے، سربراہ ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام یادگار شہداء چوک سکردو پر عظیم الشان تکریم شہداء کانفرنس کا پروقار انعقاد کیا گیا، جس میں بلتستان بھر سے عاشقانِ شہداء کی

سنیئرصحافی مظہرشیخ انتقال کرگئے،مقامی قبرستان میں سپردخاک

نمازجنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات، اہل علاقہ اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنیئرصحافی،صدرکرائم اینڈ کورٹ رپورٹر ایسوسی ایشن،ممبر پریس کلب اور جہان پاکستان اسلام آباد کے کرائم رپورٹر مظہر شیخ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئے، ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد

بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن ناقابل سودے بازی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے جرگے میں قبائلی عبائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے نیٹ ورکس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ اور بھارتی

اسحاق ڈار کا برطانوی وزیر خارجہ سے رابطہ، باہمی تعاون بڑھانے پر بات چیت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں سلامتی کونسل سمیت ہر فورم پر باہمی تعاون بڑھانے پر بات کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے