

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز سے متعلق امور پر اجلاس آج وزیراعظم ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس کے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ریلوے نظام کسی بھی ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت

کراچی (روشن پاکستان نیوز) – کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر رن وے 07L/25R کی ازسرنو تعمیر اور جدید خطوط پر اپگریڈیشن کا منصوبہ باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ایئرپورٹ کی پروازوں کی صلاحیت اور محفوظ لینڈنگ و ٹیک آف کو مزید بہتر بنانا

عالمی سطح پر پاکستانی مصنوعات متعارف کروا رہے ہیں۔: ثمینہ فاضل اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ویمن چیمبر آف کامرس کی بانی صدر ثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ ہم دوست ممالک کے ساتھاقتصادی شراکت داری کو فروغ دینے کے لیے کوشاں ہیں۔ ہمارا ایک مقصد تجارت کرنے والی پاکستان خواتین

صوابی(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ اس سال تعلیمی بجٹ 13 فیصد بڑھا رہے ہیں۔ انہوں نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کالج نے کم وقت میں بڑی کامیابیاں حاصل کی ہیں، ہمیں اپنی ڈگریوں کا معیار عالمی معیار کے مطابق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں میٹرو اور الیکٹرک بس سروس کے کرایوں میں اضافہ واپس لے لیا گیا۔ سی ڈی اے کی جانب سے پرانے کرایوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، سی ڈی اے اعلامیہ کے مطابق کرایوں میں اضافہ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) 18 سال سے کم عمر لڑکی کی شادی کے قانون کو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ شہزادہ عدنان نامی شہری نے اپنے وکیل مدثر چوہدری ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی، موقف اختیار کیا کہ شادی سے متعلق قانون قرآن اور حدیث کے خلاف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز نے 2 اور 3 جون کو شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ایک اہم آپریشن کیا۔ کارروائی بھارتی پراکسی گروہ ’’فتنہ الخوارج‘‘ کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس کے بعد ٹریفک پولیس کی بھی یونیفارم تبدیلی کا فیصلہ کر لیا گیا۔ آئی جی پنجاب نے ٹریفک پولیس کی وردی تبدیلی کی گزارشات وزیراعلی پنجاب کو ارسال کردیں۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی مدد سے تیار کردہ ممکنہ نئی یونیفارم کا عکس بھی منظرعام پرآ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دنیا بھر میں سوشل میڈیا کا استعمال روز بروز بڑھتا جا رہا ہے، اور نوجوان نسل، خاص طور پر 12 سے 17 سال کی عمر کے بچے اور بچیاں، اس لت میں بری طرح مبتلا ہو چکے ہیں۔ TikTok جیسا پلیٹ فارم، جو بظاہر تفریح اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ارتھ کوئیک کوئیک نیوز اینڈریسرچ سنٹر کے سی ای او محمدشہباز لغاری نے کہا ہے کہ کراچی میں آنے والے حالیہ زلزلوں کو نظر انداز نہ کیا جائے،جمعرات کی رات سے ہفتے کی رات کے دوران زیادہ شدت کے زلزلے آسکتے ہیں ،چھوٹے زلزلے بڑے زلزلوں