هفته,  04 جولائی 2026ء

پاکستان

بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دیدیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان دے دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے بلال اظہر کیانی کو وزیر مملکت برائے خزانہ کا اضافی قلمدان سونپ دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کے اعلامیے میں مزید بتایا گیا

فیلڈ مارشل امریکی فوج کے 250 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں مدعو ، بھارتی حلقے پریشان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکی فوج کے 250 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ فیلڈ مارشل کو مدعو کئے جانے پر پاکستان اور اس کے حمایتی خوش جبکہ حریف پریشانی میں مبتلا ہو گئے ہیں ، بالخصوص بھارتی میڈیا

راولپنڈی میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل شہید

راولپنڈی: (روشن پاکستان نیوز)  تھانہ واہ صدر کی حدود میں مبینہ ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پولیس اہلکار سجاد شاہ شہید ہوگئے۔ پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس ٹیم نے گلشن انوار واہ کینٹ میں تین مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی اور اسی دوران

ٹکرکی پولیس یا ٹک ٹاکر پولیس! پنجاب پولیس کی وردی کی توہین پر عوام میں شدید ناراضگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خاتون پنجاب پولیس کی وردی پہن کر ڈانس کرتی دکھائی دے رہی ہے۔ اس ویڈیو نے نہ صرف عوام میں بے حد غم و غصہ پیدا کیا ہے بلکہ پولیس کی عزت

اسلام آباد پولیس کے جوانوں کی آئی جی اور وزیر داخلہ کے خلاف احتجاجی درخواست، تنخواہوں میں فوری اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس کے جوانوں نے اپنی مشکلات اور مالی بحران کے خلاف سخت احتجاجی درخواست جاری کی ہے جس میں انہوں نے آئی جی اسلام آباد اور وفاقی وزیر داخلہ سے فوری تنخواہوں میں اضافہ، الاونسز اور سہولیات میں انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ مقدمہ

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اعلیٰ سفارتکاروں کی گفتگو کا مقصد امن و ہم آہنگی ہونا چاہیے۔ اور بھارتی وزیر خارجہ کے بیانات وقار کے منافی اور اشتعال انگیز ہیں۔ انہوں نے

حجاج کرام کی واپسی شروع ، جدہ سے پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ، پہلی پرواز پی کے 732 جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئی۔ وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ایئرپورٹ پر حاجیوں کا استقبال کیا ، اس موقع پر طارق فضل چوہدری

پی ٹی آئی کا کا بجٹ اجلاس میں شور شرابا، ڈیسک بجائے، بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے مالی سال 2025-26 کا بجٹ پیش کیا، تاہم اس دوران تحریکِ انصاف کی جانب سے بجٹ اجلاس میں بھرپور احتجاج، شور شرابہ کیا گیا اورڈیسک بجائے۔ بیرسٹرگوہر کہتے ہیں حکومت نجکاری کر پائی، نہ عوام

دفاعی بجٹ میں 20 ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ ، انکم ٹیکس کم کر دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 17 ہزار ، 600 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد جبکہ پنشن میں 7 فیصد اضافہ کر دیا گیا ، دفاعی بجٹ میں 20 فیصد بڑھا دیا گیا ، دفاع کے لیے 2 ہزار 550

وفاقی سرکاری ملازمین کا وزارت خزانہ کے سامنے “یومِ تشکر یا احتجاج”—دھرنا جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): وفاقی سرکاری ملازمین نے اپنے مطالبات اور سابقہ معاہدے پر عمل درآمد کے لیے آج صبح سے وزارتِ خزانہ کے سامنے دھرنا دے رکھا ہے۔ اس دھرنے کو “یومِ تشکر یا احتجاج” کا نام دیا گیا ہے، جو وفاقی ملازمین کی کور کمیٹی اسلام آباد