اتوار,  21 جون 2026ء

پاکستان

اسرائیلی فوج نے سعد ایدھی کو حراست میں لے لیا

غزہ( روشن پاکستان نیوز ): ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کے صاحبزادے سعد ایدھی کو اسرائیلی فوج نے فلسطین کے لیے امدادی سامان لے جانے کے دوران درجنوں دیگر عالمی کارکنان کے ساتھ حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعد ایدھی “گلوبل صمود فلوٹیلا” بین الاقوامی امدادی

ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 77 ہزار 162 روپے ہو گئی ہے۔ اسلام آباد:

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کیلئے پرامید ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم  شہباز  شریف کا کہنا ہےکہ  وہ   امریکا  اور  ایران کے درمیان  براہ  راست  مذاکرات کے دوسرے  دور   اور  مستقل امن کے حوالے  سے  پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو دیےگئے انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے روشن ترین

چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے ملک  میں ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان کردیا، پاکستان میں عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں ہوا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی

گوجرخان میں فائرنگ، دو بھائی قتل؛ سی پی او راولپنڈی کا نوٹس

راولپنڈی(عرفان حیدر)ر گوجرخان میں دو افراد کے قتل کے افسوسناک واقعہ پر سی پی او راولپنڈی سید خالد محمود ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی صدر سے رپورٹ طلب کر لی۔ پولیس کے مطابق مقتولین کی شناخت محبوب اور محمود کے نام سے ہوئی ہے جو آپس میں سگے

سینیئر صحافی و ممبر نیشنل پریس کلب شہزاد انور ملک کی ممانی انتقال کر گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر شہزاد انور ملک کی ممانی، زوجہ ملک عبدالرشید، طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق مرحومہ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور آج اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔ مرحومہ کی نمازِ جنازہ

آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی پر پابندی، انتخابی نشان واپس لینے پر شدید احتجاج

مظفرآباد(روشن پاکستنا نیوز) آزاد کشمیر میں سیاسی صورتحال اُس وقت کشیدہ ہوگئی جب تحریکِ انصاف آزاد کشمیر پر پابندی اور انتخابی نشان واپس لیے جانے کے فیصلے پر شدید ردعمل سامنے آیا۔ پارٹی رہنماؤں اور کارکنان نے فیصلے کو جمہوری حقوق پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج

موٹرویز پر کن گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی؟

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  میں موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عید الاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے موٹرویز پر جانوروں سے لدی گاڑیوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی گئی ہے۔ ترجمان سینٹرل ریجن

خیبر پختونخوا میں آٹے کے بحران کا خدشہ، صوبائی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا

پشاور(روشن پاکستان نیوز): خیبر پختونخوا میں گندم اور آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے جس کے بعد صوبائی حکومت نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو گندم کی بلا تعطل ترسیل یقینی بنانے کے لیے خط لکھ دیا

پنکی ایپسٹین فائلز کا پاکستانی ورژن ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز): وزیر دفاع خواجہ آصف نے ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کو پاکستانی ایپسٹین فائلز قرار دے دیا۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس پر پوسٹ میں لکھا ’’پنکی ایپسٹین فائلز کا پاکستانی ورژن ہے۔‘‘ یاد رہے ایپسٹین فائلز امریکی محکمہ انصاف نے جاری کی تھیں، جس میں