منگل,  21 اپریل 2026ء

پاکستان

پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے، عظمیٰ بخاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ عالمی اسلام میں پاکستان اپنی منفرد اور الگ پہچان رکھتا ہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یوم پاکستان ایک نئی سوچ، نئے حوصلے اور نئے جذبے کا نام ہے۔ جبکہ 23

ڈی آئی خان میں کسٹم حکام کی غفلت اور نااہلی پر سوالات اٹھنے لگے، قومی خزانے کو بھاری نقصان
حکومت اور بیوروکریسی کے درمیان شفافیت کی کمی نے معیشت کو متاثر کیا؟

ڈی آئی خان (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان میں کسٹم حکام کی غفلت اور نااہلی نے نہ صرف عوام کو پریشانی میں مبتلا کیا بلکہ قومی خزانے کو بھی نقصان پہنچایا ہے۔ ڈی آئی خان کے کسٹم گودام کی حالت پرایک رپورٹ نے حکام کی ناکامیوں کو اجاگر کیا ہے،

پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے، صدر آذربائیجان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدر آذربائیجان الہام علیوف نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائیجان مستقبل میں اپنے تعلقات کو مزید وسعت دیں گے۔ صدر آذربائیجان الہام علیوف نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا اور یوم پاکستان پر وزیر اعظم اور پاکستانی عوام کو مبارکباد دی۔ دونوں ملکوں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 16 خارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے دوران 16 خارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ خارجیوں نے شمالی وزیرستان کے

عیدالفطر پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عیدالفطر کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔ وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری تعلیمی اداروں میں تعطیلات 31 مارچ سے 4

صحافی حامد میر کا تکبرانہ انداز ، تنخواہوں سے محروم صحافیوں کو کیسے نظر انداز کردیا؟ ویڈیو وائرل

اسلام آباد (شہزاد انور ملک) پاکستان کے معروف اینکر پرسن حامد میر نے ورکرز کی تنخواہوں کے حوالے سے اظہار یکجہتی کرنے والے افراد کے ساتھ انتہائی تکبر کا برتاؤ کیا۔ جب ان سے کارکنوں کے احتجاج میں شرکت کی درخواست کی گئی، تو حامد میر نے ایک نہایت غیر

وطن کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے ، پاک فوج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروس چیفس نے قوم کو یوم پاکستان کی 85 ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت ہر قیمت پر یقینی بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق  23 مارچ 1940 ایک ایسا دن

ایوان صدر میں یوم پاکستان کی پریڈ ، فضا اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں یوم پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ فضا پاک فوج کے جوانوں کے اللہ اکبر اور پاکستان زندہ باد کے

ایئر ایشیا کا کراچی میں بکنگ آفس کھل گیا، 30 مئی سے لاہور اور کراچی کے درمیان پروازیں شروع

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایئر ایشیا نے حال ہی میں کراچی میں اپنا بکنگ آفس کھول دیا ہے۔ کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 30 مئی سے ایئر ایشیا ایکسپریس ہفتے میں چار بار کلہا لمپور اور کراچی کے درمیان پروازیں چلائے گا۔ ان پروازوں کے لیے ایئر بس A330 طیارے

وزیراعظم شہباز شریف دورہ سعودی عرب مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آ باد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کر کے جدہ سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر جدہ شہزادہ سعود بن عبد اللہ بن جلاوی نے وزیراعظم کو جدہ ایئرپورٹ سے رخصت کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے 19 سے 22 مارچ 2025