هفته,  04 جولائی 2026ء

پاکستان

عمران خان کی پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کی ہدایت

اسلام آباد(رشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی قیادت کو 10 محرم کے بعد حکومت کے خلاف تحریک چلانے کی ہدایت کردی۔ راولپنڈی اڈیالہ جیل کے قریب اپنی بہنوں کے ساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ

بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ حملے کا خدشہ موجود ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان پر دوبارہ حملے کا خدشہ موجود ہے،چاہتے ہیں مسئلہ کشمیر سمیت سندھ طاس معاہدے پر بات چیت ہو۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت کیخلاف جنگ میں استعمال ہونے

مخصوص نشستوں بارے فیصلے پر غور کیلئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ فیصلے پرغور کے لیے اہم اجلاس کل طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے حکمت عملی طے کی جائے گی اور الیکشن کمیشن معطلی کا نوٹیفکیشن واپس

خیبر پختونخوا میں ریسکیو کیلئے ڈرونز اور جدید آلات کے استعمال کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا میں ریسکیو کے لیے ڈرونز اور جدید آلات استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی زیر صدارت گورننس امور پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سیلابی صورتحال میں ارلی رسپانس سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں ریسکیو کے

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کا محرم میں عزاداری پر قدغن کی سخت مذمت، مذہبی آزادی کا تحفظ یقینی بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) — چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے محرم الحرام کے موقع پر پنجاب حکومت اور پولیس کی جانب سے عزاداری پر عائد پابندیوں اور متعصبانہ رویوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء

عدالت نے حکومت سے امریکا میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کر لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے امریکا میں عافیہ صدیقی کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات طلب کر لیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں عافیہ صدیقی کی وطن واپسی کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے حکومت سے امریکا میں کیس کا فریق نہ بننے کی وجوہات

سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ’لینڈ کروزر میں بیٹھ کر‘ نماز جنازہ پڑھنے کی ویڈیو وائرل

اوکاڑہ(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی اوکاڑہ میں لینڈ کروزر میں بیٹھ کر اپنے دوست کی نماز جنازہ ادا کرنے کی وڈیو وائرل ہوگئی۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی گرمی کے باعث لینڈ کروزر میں بیٹھ کر پہلی صف میں

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
اگلے 3 سے 4 دن کے دوران مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے اگلے 3 سے 4 دن کے دوران مون سون بارشوں اورممکنہ سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے ۔ این ڈی ایم اے کے مطابق آج سے 5 جولائی تک کشمیر، اسلام آباد، پوٹھوہار، شمالی و وسطی خیبر پختونخوا میں بارش کاامکان

چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین نے پاکستان کا 3ارب40کروڑ ڈالر کا قرض رول اوور کردیا،قرض رول اوور ہونے سے پاکستانی زرمبادلہ ذخائر14ارب ڈالر ہو جائیں گے۔ خبرایجنسی کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس گزشتہ 3سال سے موجود 2ارب10کروڑ ڈالر پھر رول اوور ہوئے، ایک ارب30کروڑ ڈالر کے دیگر کمرشل قرضے بھی رول

ملکی سیاست میں اہم پیش رفت متوقع، وزیراعظم شہباز شریف کی چوہدری نثار سے ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثا رسے راولپنڈی میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ملکی سیاست میں اہم پیش رفت کا امکان ہے، وزیراعظم شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور