

پاکپتن: (روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او کو گرفتار کر لیا گیا، وزيرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 20 بچوں کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (FBISE) کے بورڈ آف گورنرز کے حالیہ اجلاس میں تعلیمی میدان میں اہم اور انقلابی فیصلے کیے گئے ہیں، جن کا سہرا نو منتخب ممبر بورڈ حافظ محمد بشارت کی وژنری قیادت اور بامعنی تجاویز کو دیا جا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) این ڈی ایم اے نے خبردار کیا ہے کہ مون سون بارشوں کا سلسلہ 2 تا 8 جولائی 2025 تک جاری رہنے کا امکان ہے، اس دوران شدید بارشوں کے سبب بعض علاقوں میں سیلاب کا بھی خطرہ ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق مون

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سوشل ایکٹیوسٹ صنم جاوید کو کوٹ لکھپت جیل لاہور سے رہا کر دیا گیا، ان کیخلاف سڑک بلاک کرنے، اشتعال انگیز نعرے بازی اور ریاست مخالف نعرے لگانے پر تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اضافی مخصوص نشستوں پر اراکین کی رکنیت بحال کر دی، الیکشن کمیشن نے 24 اور 29 جولائی 2024 کے نوٹیفکیشن واپس لے لئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) باجوڑ میں بم دھماکے کے نتیجے میں اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی سمیت 4 افراد شہید اور 11 زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے صادق آباد پھاٹک میں گاڑی کے قریب بارودی مواد کا دھماکا ہوا ، ریسکیو ٹیمیں امدادی کارروائی میں مصروف

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارش کی پیشگوئی کر دی۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مر طوب رہنے کا امکان ہے تاہم کشمیر، اسلام آباد، شمال/جنوب مشرقی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں تیز ہواؤں اور گرج چمک

مری (کرائم رپورٹر) — مری مال روڈ پر ایک خاتون کی جانب سے پولیس اور ٹریفک اہلکار سے بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس پر عوامی حلقوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مذکورہ خاتون مبینہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو 10 جولائی سے مکمل بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کو ادارے کی بندش پر وی ایس ایس پیکج کی فراہمی کی ہدایت کردی۔ دستاویز کے مطابق وزیراعظم نے تمام ملازمین کو رضا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ مجھے تو بانی پی ٹی آئی کی رہائی نظر آرہی ہے۔ ان کی رہائی کے لیے بہت سارے راستے اور لائحہ عمل موجود ہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے