هفته,  04 جولائی 2026ء

پاکستان

کنول شوزب جعلی مقدمات کے خلاف ڈٹ گئیں، عمران خان کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑی ہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی صدر کنول شوزب سیاسی انتقام پر مبنی جھوٹے مقدمات کا بہادری سے سامنا کر رہی ہیں اور پارٹی قائد عمران خان کے ساتھ چٹان کی مانند کھڑی ہیں۔ کنول شوزب نے نہ صرف سیاسی میدان میں نمایاں کردار ادا

آصف زرداری کو صدر کے عہدے سے ہٹانے کے سوال پر محسن نقوی نے کیا کہا؟

سکھر(روشن پاکستان نیوز) وزیر داخلہ محسن نقوی نے آصف زرداری کو صدر کے عہدے سے ہٹائے جانے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے محسن نقوی سے سوال کیا گیا کہ کیا آصف زرداری کو

اسلام آباد میں شہدائے کربلا کی یاد میں سالانہ "حلیم نیاز" کا اہتمام، افضل بٹ کی میزبانی
اسلام آباد میں شہدائے کربلا کی یاد میں سالانہ “حلیم نیاز” کا اہتمام، افضل بٹ کی میزبانی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نواسۂ رسول حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے سالانہ “حلیم نیاز” کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ یہ روحانی و عقیدت سے بھرپور تقریب مورخہ 6 جولائی 2025 بروز اتوار بمطابق 10 محرم الحرام کو

اسلام آباد: خاتون کا اجتماعی زیادتی یا ہنی ٹریپ؟ ہوشربا انکشافات منظر عام پر
ریپ، بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی کیلئے جدید طریقہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ریپ ،بدفعلی کے عادی مجرمان کی کڑی نگرانی ہوگی، سی سی ڈی ریپ و بدفعلی کےکیسز کے مجرمان کو الیکٹرک بینڈ لگائے گی۔ سی سی ڈی حکام کے مطابق مجرمان کے ٹخنوں پر الیکٹرک بینڈ فکس کئے جائیں گے،2یا زائد کیسز میں ملوث مجرمان کو الیکٹرک بینڈ

پی آئی اے نے گراؤنڈڈ بوئنگ 777 طیاروں کو بحال کرنے کے لیے جنرل الیکٹرک سے تین GE90 انجن فراہم کرنے کی درخواست کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے اپنی سروس سے باہر بوئنگ 777 طیاروں کو دوبارہ فضائی آپریشن میں لانے کے لیے جنرل الیکٹرک (GE) سے تین GE90 انجنوں کی فراہمی کی درخواست کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے کے کئی بوئنگ 777

5 جولائی ملکی تاریخ کا سیاہ ترین باب ، آمریت کے اندھیروں کا ملکر خاتمہ کرنا ہو گا ، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین باب ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ 5 جولائی کو آمریت نے قوم میں نفرت اور

پنجاب پولیس کا جعلی صحافیوں اور سوشل میڈیا اینکرز کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس نے جعلی صحافیوں اور سوشل میڈیا اینکرز کے خلاف بڑا ایکشن لیتے ہوئے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ اس کارروائی کا مقصد ان عناصر کو بے نقاب کرنا ہے جو بغیر کسی مستند ادارے کے نام پر صحافت کے شعبے

اسلام آباد میں 9ویں محرم کا مرکزی جلوس: سیکیورٹی انتظامات مکمل، ٹریفک پلان جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نوویں محرم الحرام کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں مرکزی جلوس کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق جلوس کے دوران شہریوں کی جان و مال کے تحفظ، ٹریفک کی روانی اور امن و

محرم الحرام: پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں امام بارگاہوں کے اطراف سیکیورٹی ہائی الرٹ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) – محرم الحرام کے مقدس ایام کے آغاز کے ساتھ ہی خیبر پختونخوا بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کر دیے گئے ہیں، خصوصاً پشاور کے مختلف تھانوں کی حدود میں واقع امام بارگاہوں کے اطراف میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے

20 بچوں کی ہلاکت، مریم نواز کے حکم پر ایم ایس اور سی ای او ہیلتھ پاکپتن گرفتار

پاکپتن: (روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے حکم پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پاکپتن کے ایم ایس اور سی ای او کو گرفتار کر لیا گیا، وزيرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 20 بچوں کی ہلاکت کے معاملے کا نوٹس لیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا