بدھ,  18 نومبر 2026ء

پاکستان

بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے بھارت کیلئے فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ائیر پورٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ بھارت کے رجسٹرڈ طیاروں کے لئے پاکستان کی فضائی حدود 23 جنوری 2026 تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ اسلام آباد کی اے ٹی سی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی وزیر مینا آفریدی، اور شفیع اللہ آفریدی سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر

سابق وزیراعلیٰ پنجاب منظور وٹو انتقال کر گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعلی پنجاب میاں منظور احمد وٹو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق میاں منظور وٹو کئی روز سے شدید علیل تھے ، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ میاں منظور وٹو سپیکر پنجاب اسمبلی بھی رہے

پاکستان کی روس سے تیل خریداری کے معاہدے کی کوشش؛ بات چیت جاری ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان تیل کے شعبے میں ممکنہ معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے روسی خبر رساں ادارے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بتایا کہ دونوں ممالک کے توانائی کے متعلقہ ادارے اس معاملے پر تبادلہ

دنیا میں سب سے زیادہ فحش مواد کس ملک کے افراد سرچ کرتے ہیں؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر مقرم علی نے کہا ہے کہ اگرچہ فحش مواد سے متعلق آن لائن سرچز میں پاکستان اب بھی عالمی سطح پر سرفہرست ہے، تاہم فحش مواد دیکھنے کے حوالے سے پاکستان اب پہلے نمبر

ملازمین کی موجیں؛ وفاقی حکومت نے اہم اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے خوش آئند فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے مسیحی ملازمین کو دسمبر کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 9 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اے این ایف کی کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر

ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے سے طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی

ممبئی(روشن پاکستان نیوز) ابھیشیک بچن نے ایشوریا رائے کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی ہے اور ایسی خبروں کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دیا ہے۔ شوبز انڈسٹری میں رہنے کا ایک منفی پہلو یہ بھی ہے کہ ذاتی زندگی ہر وقت عوامی بحث کا موضوع

ڈی جی اے این ایف کی بلوچستان کے مغربی علاقوں کا دورہ، غیر قانونی فصلوں کے خاتمے کے لیے اقدامات

اسلام آباد(عرفان حیدر) ڈی جی اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید ہلال امتیاز (ملٹری) نے بلوچستان کے اُن دور دراز علاقوں کا دورہ کیا، جہاں ممنوعہ فصل کی غیر قانونی کاشتکاری کی اطلاعات موصول ہوئیں تھیں ۔ پچھلے سال کی انسداد منشیات مہم کے نتائج کو مدنظر رکھتے ہوئے، رواں

پاکستان نیوی کا بحیرہ عرب میں جدید ترین میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں (FM-90(N) ER) سطح سے فضا تک مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل تجربے کے دوران ہوائی ہدف کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا، جس سے پاک بحریہ کی جنگی