بدھ,  18 نومبر 2026ء

پاکستان

میڈیا شدید بحران کا شکار، نظام سے فائدہ چند ہزار افراد کو ہو رہا ہے، افضل بٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریکِ تحفظِ آئینِ پاکستان کے زیرِ اہتمام منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر افضل بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کا میڈیا کل بھی بحران میں تھا اور آج بھی شدید دباؤ اور مشکلات کا

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران 9 خوارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان) میں ایک آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 خوارج مارے

افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر
افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل ، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے کہا ہے کہ افغان طالبان کی پشت پناہی سے دہشتگردی کے ذریعے ہمارے معصوم شہریوں اور بچوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اسلام آباد میں قومی علماء مشائخ کانفرنس سے

سولر صارفین کیلئے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل، نیا بلنگ نظام متعارف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے ملک بھر میں سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ پالیسی کو نیپرا سولر صارفین قوانین 2025 کا نام دیا گیا ہے، اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد وزارت توانائی نے نئی پالیسی کی

رجب المرجب کا چاند کب نظر آئیگا؟ سپارکو نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رجب المرجبکا پہلا دن 22 دسمبر 2025 کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سپارکو کا کہنا ہے کہ رجب المرجب 1447 ہجری کا نیا چاند 20 دسمبر 2025 کو صبح 06:43 بجے پیدا ہونے کا امکان ہے ،فلکیاتی حساب کے مطابق 21 دسمبر کو غروبِ

ہمیں 26ویں ترمیم سے پہلے بھی انصاف نہیں ملا، سہیل آفریدی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے شکوہ کیا ہے کہ ہمیں 26ویں ترمیم سے پہلے بھی انصاف نہیں ملا، غلط روایات قائم کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی نے قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی لوگوں کےخلاف غلط روایات قائم

مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا، عوام اپنے حقوق کیلئے نکلیں،عمران خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کی آزادی لے کر رہوں گا یا شہادت کے لیے تیار ہوں۔اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجا کا خیبرپختونخوا

عمران خان نے سزا سننے کے بعد پہلا ردعمل کیا دیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سزا سننے کے بعد پہلا ردعمل سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی مسکرا رہے تھے فیصلے پر بالکل حیران نہیں تھے، انہوں نے

راولپنڈی پولیس کے انسپکٹر ایس ایچ او اعزاز عظیم کی سینئر صحافی بابر ملک کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کی کوریج کے دوران سینئر صحافی کو مبینہ طور پر پولیس کی جانب سے ہراساں کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ صحافی کے مطابق وہ آج اڈیالہ جیل میں جاری عدالتی کارروائی کی کوریج

توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشری بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال کی سزا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں  عمران خان اور بشری بی کو دس دس سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت آج ہوئی، کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے کی، ملزمان کے 342