هفته,  04 جولائی 2026ء

پاکستان

صحافی عمران ضمیر کے خلاف جھوٹے مقدمے پر پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹس کا شدید احتجاج

اسلام آباد/کہوٹہ (روشن پاکستان نیوز) کہوٹہ پریس کلب کے صدر عمران ضمیر کے خلاف تھانہ کہوٹہ میں درج کیے گئے مبینہ جھوٹے اور بے بنیاد مقدمے پر پوٹھوہار یونین آف جرنلسٹس تحصیل اسلام آباد نے سخت احتجاج کرتے ہوئے اس اقدام کو آزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے۔ یونین

سینیٹ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹ نے آج جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کا مقصد صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ کے ساتھ محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ نئے بل کے تحت اظہار رائے سے مراد معلومات

میرپور: کشمیری پولیس اہلکاروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج، چارٹر آف ڈیمانڈ پیش

میر پور(روشن پاکستان نیوز) آزادکشمیر پولیس اہلکاروں نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنا دیا اور ڈیوٹی سے انکار کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آفس میرپور کے باہر جمع ہوکر مظاہرہ کیا اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی۔ پولیس اہلکاروں نے واضح کیا کہ جب تک ان کے

پی آر اے پاکستان کے وفد کی سینیٹ کی خصوصی کمیٹی کے ارکان سے ملاقات، طارق ورک کے معاملے پر اہم پیش رفت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان رپورٹرز ایسوسی ایشن (پی آر اے) کے وفد نے سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے اطلاعات کے ارکان سے ملاقات کی، جس میں سینئر صحافیوں اور میڈیا نمائندوں نے طارق ورک سے متعلق راولپنڈی پولیس کی مبینہ بدسلوکی پر تحفظات کا اظہار کیا۔ وفد نے

مارگٹ دوہرا قتل: جوڑا آپس میں شادی شدہ نہیں تھا، فریقین ایف آئی آر کرانے کو تیار نہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مارگٹ میں خاتون اور مرد کے لرزہ خیز قتل پر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے قبل ہی انہوں نے نوٹس لے کر آئی جی کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش، ملازمین نے اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  یوٹیلیٹی اسٹورز جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش کے خلاف ملازمین آج سے اسلام آباد میں دھرنا دیں گے۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا کہ ملک بھر سے ملازمین دھرنے میں شرکت کر رہے ہیں، جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے دھرنا مطالبات

ای ٹیکسی سروس، الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں پہلی ای ٹیکسی سروس شروع کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا۔ الیکٹرک گاڑیاں بلاسود آسان اقساط پر دی جائیں گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کے زیر صدارت سٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ای ٹیکسی منصوبے کی پیشرفت پر تفصیلی بریفنگ دی

25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال کا الرٹ جاری

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے 25 جولائی تک مون سون بارشوں سے ممکنہ سیلابی صورتحال اور لینڈ سلائیڈنگ کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق خیبرپختونخوا میں 25 جولائی تک وقفے وقفے سے بارشیں متوقع ہے، اس دوران

سحر کامران کی بلوچستان میں غیرت کے نام پر عورت کے قتل کی سخت مذمت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما و ممبر قومی اسمبلی سحر کامران نے بلوچستان میں عورت کے نام نہاد “غیرت” کے بہانے کیے گئے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ سحر کامران نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ قتل غیرت کے

اورکزئی: 231 ونگ کی گاڑیوں پر حملہ، 4 جوان شہید، 8 زخمی

اورکزئی(روشن پاکستان نیوز) اورکزئی سکاوٹس کی 231 ونگ کی گاڑیوں پر غونڈہ میلہ پوسٹ اور ڈبوری کے درمیان حملہ جاری ہے، جس میں اب تک 4 جوان شہید اور 8 زخمی ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد (خوارج) بھی ہلاک ہو